حکمران طبقہ اسلام سے انحراف اور دغا بازی بند کرے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ  حکمران طبقہ اسلام سے انحراف اور دغا بازی بند کرے۔ لیاقت بلوچ نے کھرغربی میں سابق وزیرخارجہ حنا ربانی کھر اور غلام رضا کھر ایم این مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس ،شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانتوں میں 10 فروری تک توسیع

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی سپیشل سینٹرل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں نامزد شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتوں میں 10 فروری تک توسیع کر دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر چالان کی کاپیاں ملزمان کو فراہم کرنے کی مزید پڑھیں

نیا پاکستان بنانیوالوں نے ملک کیساتھ کھیل کھیلا،حمزہ شہباز

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نیا پاکستان بنانیوالوں نے ملک کیساتھ کھیل کھیلا۔ انہوںنے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آٹے کا مزید پڑھیں

بولان، قصور اور دریا خان میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

قصور(صباح نیوز)بولان، قصور اور دریا خان میں ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ بولان کے علاقے بی بی نانی کے قریب دو گافیاں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں2 افراد جاں بحق جبکہ 13زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں دھند، موٹروے کئی مقامات پربندرہی

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے میدانی علاقوں میں پھر دھند چھائی رہی ، موٹر وے ایم2، 3 اورایم 11 کو مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ایم 2لاہور اسلام آباد موٹروے ٹھوکر نیاز مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کا لاہور میں گھر نیلام کر نے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ(ن )کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا گلبرگ تھری لاہور میں گھرحکومت کو نیلام کرنے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی اہلیہ تبسم اسحاق ڈار مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اور سبیل ویلفیئر ٹرسٹ کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط

لاہور(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اور سبیل ویلفیئر ٹرسٹ کے مابین الخدمت کمپلیکس میں معاہدے کی یاداشت پر دستخط کیے گئے۔معاہدے کی رو سے بھیرہ کے مقام پریتیم  بچوں کے لیے آغوش کا قیام عمل میں لایا جائے گا جس مزید پڑھیں

سابقہ حکومتوں کی غفلت سے زرعی شعبہ بدحالی کا شکار ہوا،حسان خاور

لاہور (صباح نیوز)پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ زراعت کا شعبہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، سابقہ حکومتوں کی مجرمانہ غفلت کی بدولت زراعت کا شعبہ بدحالی کا شکار رہا۔ انہوں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پنجاب وسطی نے احتجاجی دھرنوں کا شیڈول جاری کردیا ،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)  جماعت اسلامی پنجاب وسطی نے احتجاجی دھرنوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ 13فروری سے شروع ہونے والے احتجاجی دھرنوں کا سلسلہ 27مارچ تک جاری رہے گا۔ 13فروری کو شیخوپورہ، 18فروری کو گوجرانوالہ ، 4مارچ کو اوکاڑہ اور مزید پڑھیں

میڈیا فریڈم رپورٹ موجودہ حکومت کے خلاف فرد جرم ہے ، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ میڈیا فریڈم رپورٹ موجودہ حکومت کے خلاف فرد جرم ہے ۔ صدر پاکستان مسلم لیگ نون و قائد مزید پڑھیں