لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر

لاہور (صباح نیوز)آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں آلودگی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 535 تک جا پہنچی ہے۔آلودگی کی بڑھتی شرح بیماریوں مزید پڑھیں

امیر جماعت حافظ نعیم الرحمن 26 اکتوبر کو لائیو سیشن میں نوجوانوں سے براہ راست مخاطب ہوں گے

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی  حافظ نعیم الرحمن ایک لائیو سیشن میں فیمیل یوتھ سے براہ راست مخاطب ہوں گے۔وہ 26 اکتوبر دوپہر 12 بجے یوتھ کے لائیو اور آن لائن سوالات کے جوابات دیں گے ،ڈپٹی سیکرٹری حلقہ خواتین مزید پڑھیں

آئینی ترمیم کے نام پر جو کھیل کھیلا گیا ، اس نے حکمرانوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)نو منتخب امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے نام پر رات کی تاریکی میں جو کھیل کھیلا گیا ہے اس نے حکمرانوں کی ترجیحات اور عوام کی اہمیت مزید پڑھیں

بنگلہ دیش جماعت اسلامی کی حکمت عملی اور طریقہ کار کے مطالعہ کی ضرورت ہے۔راشد نسیم

لاہو ر(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم نے بزرگ رکن جماعت ذکی احمد اور وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کو اپنے نظریاتی تشخص اور شناخت کے ساتھ دیکھنا ہو تو جماعت اسلامی بنگلہ دیش مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم نظریہ ضرورت کے تحت لائی گئی، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ

لاہو ر(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کے سیاسی مشیر ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ 26 ویںآئینی ترمیم نظریہ ضرورت کے تحت لائی گئی، اس کا ہدف عدلیہ اور عدالتی نظام کی آزادی ہے جس پر کئی پہرے بٹھائے مزید پڑھیں

اٹک ضلع بھرمیں 103ترقیاتی سکیموں پر کام ہو رہا ہے،شیخ آفتاب احمد

اٹک(صباح نیوز)رکن قومی اسمبلی وکنوینرضلعی رابطہ کمیٹی اٹک شیخ آفتاب احمدنے کہاہے کہ وفاقی وصوبائی حکومت عوامی ترقی وفلاح کیلئے بے مثال ،تاریخی اقدامات کررہی ہے۔ ضلع بھرمیں 103ترقیاتی سکیموں پر کام ہورہاہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے عوامی فلاح مزید پڑھیں

 انسداد پولیو مہم28اکتوبرسے پورے ملک میں شروع ہو رہی ہے،عظمی کاردار

اٹک(صباح نیوز)وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے پولیو مہم عظمی کاردار نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم28اکتوبرسے پورے ملک میں شروع ہو رہی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف پولیو مہم کی خود نگرانی کریں گی اس مزید پڑھیں

  اٹک ضلع بھرمیں 103ترقیاتی سکیموں پر کام ہورہاہے،شیخ آفتاب احمد

اٹک(صباح نیوز)رکن قومی اسمبلی وکنوینرضلعی رابطہ کمیٹی اٹک شیخ آفتاب احمد نے کہاہے کہ وفاقی وصوبائی حکومت عوامی ترقی وفلاح کیلئے بے مثال ،تاریخی اقدامات کررہی ہے۔ ضلع بھرمیں 103ترقیاتی سکیموں پر کام ہورہاہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے عوامی مزید پڑھیں

مریم نواز شریف نے تین صوبائی اتھارٹیز بنانے کی منظوری دے دی

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف  شریف کی زیر صدارت اتوار کے روز یہاں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب میں ڈویلپمنٹ،واٹر اینڈ سینی ٹیشن اور ہارٹیکلچر کیلئے صوبائی اتھارٹیز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔اجلاس مزید پڑھیں