بھارت سے دوستی کے خواب دیکھنے والوں کو، پاکستانی عوام کی ترجمانی کا کوئی حق نہیں۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)نو منتخب امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی مودی سے ملاقات کی خواہش ، کشمیریوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے ۔نواز مزید پڑھیں

قومی قیادت بدترین سیاسی بحران کا جلد از جلد حل تلاش کرے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ  قومی   قیادت کی ذمہ داری ہے کہ بدترین اور گہرے ہوتے سیاسی بحران کا جلد از جلد حل تلاش کرے،نئے چیف جسٹس کی تقرری تک آئینی ترمیم کا مزید پڑھیں

ایس سی او کا اجلاس، سب کو پاکستان کے مفادات کو ملحوظ خاطر رکھنا چاہئے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)نو منتخب امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری کہا ہے کہ ایس سی او اجلاس کے موقع پر دنیا میں پاکستان کا تشخص مثبت جانا چاہئے ۔اس کو سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھانا چاہئے ۔تمام سیاسی مزید پڑھیں

فتح جنگ میں مہنگی بجلی کے باعث سولر سسٹم کی تنصیب میں اضافہ

فتح جنگ(صباح نیوز)پاکستان میںمہنگی بجلی کے باعث ملک بھر کی طرح فتح جنگ اور اس کے ملحقہ علاقوں میںبھی سولر پینل کی مانگ میں اضافہ ہوگیا۔گھریلو استعمال کے علاوہ کاروباری مراکز میں بھی سولر سسٹم نصب  کئے  جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

امیر جماعت حافظ نعیم الرحمن کل ملک بھر کے ارکان جماعت سے آن لائن خطاب کریں گے

لاہو ر(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن اتوار کو ملک بھر کے ارکان جماعت سے آن لائن خطاب کریں گے۔ کراچی سے بذریعہ زوم ان کے خطاب کو تمام اضلاع میں سنا جائے گا اور اس مقصد کے مزید پڑھیں

ایس سی او اجلاس: میٹرو بس سروسز تین دن بند رہیں گی

اسلام آباد انتظامیہ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے دوران پیر، منگل اور بدھ 14 تا 16 اکتوبرمیٹروبس سروس بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ہفتہ کے روزاسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے اعلان کے مطابق جڑواں مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ڈینگی ایمرجنسی کا اعلان

راولپنڈی(صباح نیوز)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے راولپنڈی میں ڈینگی ایمرجنسی کا اعلان کرنے کے بعد ممبرپنجاب اسمبلی آمنہ حسن شیخ ،ڈپٹی کمشنر اور ڈائریکٹر کالجز کی قیادت میں سرکاری ونجی کالجوں کے ایک ہزار کے قریب رضا مزید پڑھیں

حکومت آئینی ترمیم کی آڑ میں نظریہ ضرورت کو زندہ کر رہی ہے اس اقدام سے انتشار پھیلے گا ۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)نو منتخب امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے بلوچستان میں دہشت گردی کے نتیجے میں 21مزدوں کی شہادت پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا ناسور جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی مزید پڑھیں

 فتح جنگ تحصیل کے  سرکاری سکولوں کی نجکاری کاعمل شروع

فتح جنگ(صباح نیوز)پنجاب کے ضلع اٹک کی تحصیل فتح جنگ کے سرکاری سکولز میں بھی نجکاری کا عمل شروع ہوگیا۔والدین بچوں کا داخلہ نجی پرائیویٹ سکولوں میں کروانے لگ پڑے۔والدین نے سرکاری سکولوں کی نجکاری کو تعلیم دشمن اقدام قراردیدیا مزید پڑھیں

قوم کی بیٹیوں کو پیغام ہے آپ کی ہمت، عزم اور قابلیت دنیا کو بدل سکتی ہے، آگے بڑھیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں: مریم نوازشریف

لاہور (صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے گرلز کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں ہے کہا ہے کہ بیٹیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں۔ قوم کی بیٹیوں کو پیغام ہے آپکی ہمت، عزم اور قابلیت دنیا کو بدل مزید پڑھیں