فیصل آباد (صباح نیوز) فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں پنسار سے لی گئی دوائی کھانے کے باعث خاتون اور اس کی 3بیٹیاں اورایک بھتیجی جاں بحق ہو گئیں۔تھانہ گڑھ کے گائوں کلیانوالہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ مظہر حسین مزید پڑھیں
نارووال(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ گندم بحران ورثے میں ملا،وزیر اعظم نے انکوائری کمیٹی قائم کر دی۔ سابق نگران وزیر اعظم کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں ہے ایسے معاملات اٹھانے سے ملک مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے زیراہتمام گندم کی خریداری سے متعلق کسانوں کے مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے سامنے اور صوبے کے دیگر ڈویژنل اور ضلعی ہیڈکوارٹرز میں احتجاجی کیمپس کا آغاز ہو گیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں فیلڈ ہسپتا لوں نے کام شروع کر دیا ہے، ایک دن میں ایک ہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہے کہ دوسروں کیلئے آگ میں کود جانے والے اصل ہیروہیں۔ انٹرنیشنل فائرفائٹرڈے پر اہم پیغام میںمریم نوازنے کہا کہ فائرفائٹرڈ ے آتشزدگی میں پھنسے لوگوں کو بچانے والے فائر فائٹرز کی قربانیوں کو مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب نے ملاقات کی ہے، جنرل سید عاصم منیر نے نوجوانوں کی شاندار صلاحیتوں پر مکمل اعتماد کا اظہار بھی کیا ہے۔ پاک مزید پڑھیں
حافظ آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم کی ہمراہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی حافظ آباد آمد ،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان میاں شہاز شریف کی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کے ہمراہ حافظ آباد پہنچ گئے ۔وزیر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پیپلز پارٹی نے سردار سلیم حیدر کو پنجاب کے گورنر کے عہدے کے لیے نامزد کردیا ہے۔یاد رہے کہ ایک ماہ قبل پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کے لیے 3 نام منتخب کیے تھے۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ اسلامی دنیا کے حکمرانوں کی بے حسی کی وجہ سے غزہ میں انسانوں پر ظلم کے پہاڑ ٹوٹ رہے ہیں، انسانیت دم توڑ رہی ہے، اسلامی ممالک صرف مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم نے مسجد الاعلیٰ اچھرہ لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اہل غزہ نے تاریخ کا دھارا موڑ دیا ہے، اب قربانیوں کی داستان رنگ لائے گی، شہدا کی مزید پڑھیں