عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا

سیالکوٹ(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو پولیس نے سیالکوٹ سے گرفتار کر لیا۔ عثمان ڈار کے بھائی عمر ڈار نے بتایا کہ والدہ ریحانہ ڈار نے 9 مئی پر احتجاج کی مزید پڑھیں

وکلا پر تشددو گرفتاریوں کی شدید مذمّت کرتے ہیں ، تمام گرفتار وکلاء رہا کیے جائیں،لیاقت بلوچ

لاہور (صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے  نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے وکلا پر تشددو گرفتاریوں کی شدید مذمّت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تمام گرفتار وکلاء رہا کیے جائیں،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سول کورٹس کی منتقلی کے مزید پڑھیں

پہلے ہی انتہائی مہنگی بجلی کے بوجھ تلے دبے ہوئے عوام اور انڈسٹری پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ

لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے 51ارب 88کروڑ اضافی وصول کرنے کی درخواست کو غیر قانونی، غیر آئینی، غیر اسلامی، غیر اخلاقی اور غیر انسانی قرار دیا ہے۔ منصورہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت کودوسرے روز بھی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

راولپنڈی (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت کو  بدھ کو دوسرے روز بھی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں رہنما تحریک انصاف شیر افضل مزید پڑھیں

سیاسی عدم استحکام اور تصادم کی فضا نقصان کا باعث، آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہوگا.محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ اداروں کے درمیان تصادم ملک و قوم کے لئے نقصان کا باعث ، تمام اسٹیک ہولڈرز اپنی آئینی و قانونی حدود میں رہتے ہوئے پاکستان کی مزید پڑھیں

190ملین پاؤنڈزریفرنس ، مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، دوسرے پر جرح مکمل

راولپنڈی (صباح نیوز)اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پاکستان تحریک انصا ف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند جبکہ ایک گواہ پر جرح مکمل کرلی گئی۔ اسلام مزید پڑھیں

تھیلسیمیا کاہر مریض معاشرے کی خصوصی توجہ کا مستحق ہے ،مریم نواز

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ، تھیلسیمیا کاہر مریض معاشرے کی خصوصی توجہ کے مستحق ہیں، تھیلسیمیاسے بچاؤ کیلئے عوام میں آگاہی کی ضرورت ہے۔ تھیلسیمیاکے مرض سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پرپیغام میں مزید پڑھیں

لاہور،ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے 4 افراد زخمی

لاہور(صباح نیوز)لاہور میں لاری اڈا کے قریب ہوٹل میں سلنڈر پھٹ گیا،جس سے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیوحکام  کے مطابق لاہورلاری اڈا کے قریب ہوٹل میں سلنڈردھماکا ہوا ہے،دھماکے سے ہوٹل کو نقصان پہنچا، واقعہ کے بعد ریسکیو مزید پڑھیں

ملتان ،چلتی ٹرین پرچڑھنے کی کوشش میں لڑکی نیچے آکر جاں بحق

ملتان(صباح نیوز)ملتان میں چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش میں لڑکی ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ملتان کینٹ ریلوے  سٹیشن پر پائوں پھسل جانے سے لڑکی ٹرین کے نیچے آگئی۔ لڑکی کے جاں بحق ہونے مزید پڑھیں