وفاقی وز راء محسن نقوی اور خواجہ آصف کا لاہور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولتوں پر عدم اطمینان

لاہور(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کیلئے موجود سہولیات پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفاقی وزیر ایوی ایشن و دفاع مزید پڑھیں

سربراہ پاک بحریہ کا چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ

راولپنڈی (صباح نیوز)سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر)کے مطابق سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے چین مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سے ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی ملاقات

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او)کی ریجنل ڈائریکٹر برائے مشرقی بحیرہ روم ڈاکٹر حنان بلخی نے ملاقات کی۔ڈاکٹر حنان بلخی نے پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مریم نواز کو مبارکباد پیش کی مزید پڑھیں

سید وقاص جعفری، اظہر اقبال حسن، عثمان فاروق، سید فراست شاہ ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی مقرر

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے سید وقاص جعفری، اظہر اقبال حسن، عثمان فاروق، سید فراست شاہ کو ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی مقرر کر دیا ہے، نائب قیمین کا تقرر دستور کی دفعہ36 (1)کے تحت عمل میں مزید پڑھیں

مریم نواز ، نواز شریف کی سائرہ تارڑ کے گھر آمد، والد کے انتقال پر تعزیت

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پارٹی قائد میاں نواز شریف کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کی رہائشگاہ کا دورہ کیا اور ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔وزیراعلی مریم نواز اور میاں نواز شریف مزید پڑھیں

نئی فصل کی ریکارڈ پیداوار کے باوجود 40لاکھ ٹن گندم امپورٹ کرنے والے قومی مجرم ہیں، فرید احمد پراچہ

لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ پاسکو کے پاس وافر گندم کی مودجودگی اور گندم کی نئی فصل کی ریکارڈ پیداوار اور صرف ایک ماہ بعد نئی فصل کی متوقع آمد کے باوجود ایک مزید پڑھیں

پنجاب میں موٹر ویز کے ریسٹ ایریاز میں ناجائز منافع خوری کا نوٹس

اسلام آباد سرگودھا(صباح نیوز) موٹر ویز کے ریسٹ ایریاز میں غیر معیاری اشیاکی فروخت اور مسافروں سے ناجائز منافع خوری کا نوٹس پنجاب کے ڈپٹی کمشنر ز کو کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کر دیئے گئے اور ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول مزید پڑھیں

موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج

راولپنڈی(صباح نیوز)  راولپنڈی کی عدالت نے موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج کردی۔سول جج ڈاکٹر ممتاز ہنجرا نے درخواست ضمانت پر سماعت کرنے کے بعد فیصلہ سنا دیا، جس میں عدالت نے مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے کے حوالے سے جواب طلب

لاہور (صباح نیوز)  لاہورہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تقرری  کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے کے حوالے سے جواب طلب کر لیا ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے ایڈووکیٹ طالب حسین کی درخواست مزید پڑھیں