پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان، کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ میاں عبدالرشید لاہور سے گرفتار

لاہور(صباح نیوز)پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کے پیش نظر کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ میاں عبدالرشید کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ کسان بورڈ پاکستان کے مطابق گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر کے باعث کسانوں نے پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اپنی رہائی سے قبل اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات نہیں کرینگے،حماد اظہر

لاہور(صباح نیوز)تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اپنی رہائی سے پہلے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات نہیں کریں گے،گیند بانی پی ٹی آئی کے ہاتھ میں ہے جبکہ اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں صرف ڈنڈا مزید پڑھیں

ٹانک ،سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،4دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (صباح نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیاجس کے نتیجے میں 4دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک دہشت مزید پڑھیں

پاکستان بزنس فورم کا سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں شرح سود میں کمی کا مطالبہ

لاہور(صباح نیوز)صدر پاکستان بزنس فورم خواجہ محبوب الرحمن کا سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے 29 اپریل کو ہونے والے اجلاس میں شرح سود میں کمی کا مطالبہ کردیا تاکہ کاروباری اداروں کے لئے کمرشل بینکوں سے قرضوں تک مزید پڑھیں

شیخوپورہ،آپریشن تھیٹر کی ویڈیو وائرل ہونے پر 2ڈاکٹروں سمیت 6اہلکار معطل

شیخوپورہ (صباح نیوز)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ کے آپریشن تھیٹر کی ویڈیو وائرل ہونے پر 2 ڈاکٹروں سمیت 6 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے 2 ڈاکٹروں سمیت 6اہلکاروں کو معطل کیا۔ کنسلٹنٹ مزید پڑھیں

محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سینٹرشملہ پہاڑی کا دورہ، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیئے

لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لاہور شملہ پہاڑی میں نادرا سینٹر کا دورہ کیا، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیئے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی آمد پر نادرا سینٹر میں شدید رش نظر آیا، وفاقی وزیر داخلہ نے مزید پڑھیں

فلسطین اور کشمیر کی آزادی پوری امت کی گردن پر قرض ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کی آزادی پوری امت کی گردن پر قرض ہے،اسرائیل و ہندوستان کے جنگی جرائم اور انسانیت سوز مظالم تاریخ کے مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ کااجلاس 30اپریل کو ہوگا،33نکاتی ایجنڈا جاری

لاہور(صباح نیوز )پنجاب کابینہ کااجلاس 30اپریل کو ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت کابینہ اجلاس کا 33نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔اجلاس میں مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے متاثرین کو معاوضے کی فراہمی، دفعہ 144 کے نفاذ کے اختیارات مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا 30 مئی کو پنجاب بھر میں کسانوں کے مطالبات کے حق میں دھرنوں کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ منگل 30 مئی کو پنجاب بھر کی شاہراؤں پر جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کے لیے دھرنے دے گی۔ پاکستان میں گندم کا بحران دن بدن بڑھتا مزید پڑھیں