وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے امریکی سفیر کی ملاقات

 لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی، اس موقع پر ڈونلڈ بلوم نے پہلی خاتون وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مریم نواز کو مبارکباد پیش کی، امریکی سفیر نے عوام دوست مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی 36مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر وکیل کوتیاری کیلئے مہلت

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے 9 مئی کیس سے متعلق سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی 36 مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر وکیل کو تیاری کرنے کی مہلت دیدی ، سماعت 9 مئی تک ملتوی مزید پڑھیں

پاکستان سے فلسطینیوں کو بڑی توقعات ہیں ،مسئلہ فلسطین و کشمیر قومی قیادت کی ترجیح نہیں،لیاقت بلوچ

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان سے فلسطینیوں کو بڑی توقعات ہیں لیکن حکمرانوں اور قومی قیادت کی کوئی ترجیح نہیں جس کی وجہ سے فلسطین مزید پڑھیں

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، پرویز الٰہی و دیگر ملزمان آئندہ سماعت پرفرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب

لاہور (صباح نیوز) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان کو آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کر لیا۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت مزید پڑھیں

ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جہاد ہے،سراج الحق

 لاہور (صباح نیوز) سابق امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ظلم وناانصافیوں کے خلاف اورعدل وانصاف کے عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد کرنا جہاد ہے۔جماعت اسلامی اپنے قیام کے روزاول سے اللہ کی دھرتی پراللہ کے نظام مزید پڑھیں

ملک کے اندر رسول ۖ کے فرمودات کے مطابق قومی لیبر پالیسی تشکیل دینے کی ضرورت ہے،جاوید قصوری

 لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک کے اندر رسول ۖ کے فرمودات کے مطابق قومی لیبر پالیسی تشکیل دینے کی ضرورت ہے ۔سرکاری اور نجی اداروں میں یومیہ اجرت کا خاتمہ مزید پڑھیں

آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کر دیا

لاہور(صباح نیوز)آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کر دیا۔ کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اوبر کی آن لائن ٹیکسی ایپ کریم پاکستان میں کام کرتی رہے گی۔اس سے قبل 11 اکتوبر 2022 مزید پڑھیں

ملک میں عملًا کوئی جمہوریت نہیں، انتخابی دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے،حافظ نعیم الرحمن

لاہور(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں عملًا کوئی جمہوریت نہیں، سب پھنس چکے ہیں، جماعت اسلامی موجودہ صورتحال میں کردار ادا کرنا چاہتی ہے، مشترکات پر سیاسی ڈائیلاگ کے لئے تیار ہیں، کسی سے مزید پڑھیں

بہاولپور، سی ٹی ڈی کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ، زیر حراست کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک

بہاولپور(صباح نیوز)بہاولپورمیں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں زیرحراست کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگرد عدیل عرف سیف اللہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے زیراہتمام مختلف شہروں میں کسانوں کے مطالبات کے حق میں مظاہرے

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام منگل کو مختلف شہروں میں کسانوں کے مطالبات کے حق میں مظاہرے کیے گئے جن سے جماعت اسلامی کے رہنمائوں،کسان تنظیموں کے نمائندوں نے خطاب کیا۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی ہدایت پر مزید پڑھیں