لاہور ہائی کورٹ نے قصور ویڈیو سکینڈل کے 2 مجرموں کو بری کر دیا

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے 2015 کے قصور ویڈیو سکینڈل کے 2مجرموں کی عمر قید کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے انہیں بری کر دیا۔جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اپیلوں پر فیصلہ سنایا۔اس موقع مزید پڑھیں

راولپنڈی ، آزاد کشمیر سے لاہور جانے بس میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک مسافر جاں بحق ،ڈرائیور زخمی

راولپنڈی (صباح نیوز)راولپنڈی کے کہوٹہ روڈ پر ڈاکوؤں نے حویلی آزاد کشمیر سے لاہور جانے مسافر بس لوٹ لی،ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک مسافر جاں بحق اور ڈرائیورزخمی ہو گیا ۔پولیس کے مطابق مسافر بس حویلی آزاد کشمیر سے لاہور مزید پڑھیں

حکومت سرکاری نرخوں پر گندم کی خریداری کو یقینی بنائے، چوہدری نور الہی تتلہ ایڈووکیٹ

نارووال(صباح نیوز) حکومت سرکاری نرخوں پر گندم کی خریداری کو یقینی بنائے، کسانوں کااستحصال بندنہ کیاگیاتوآئندہ برس گندم کاشت نہیں کریں گے۔حکومت کی ناقص گندم خریداری پالیسی اور کاشتکاروں کے مالی استحصال کے خلاف کسان بورڈ 25اپریل کو تمام ڈی مزید پڑھیں

امریکی دباؤ مسترد کیا جائے،صدرمملکت یا وزیراعظم کو فوری ایران کا دورہ کرنا چاہیے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی و سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی دباؤ، بلیک میلنگ کو مسترد کردیا جائے،صدر یا وزیراعظم پاکستان کو فوری طورپر ایران کا دورہ کرنا چاہیے ، اگر امریکہ-ایران مزید پڑھیں

جیلوں میں قیدپی ٹی آئی رہنماؤں کیساتھ نارواسلوک بند کیا جائے،اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی

لاہور(صباح نیوز)اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچرنے کہا ہے کہ جیلوں میں قیدپی ٹی آئی رہنمائوں کیساتھ نارواسلوک بند کیا جائے،ہمارا مطالبہ ہے شوکت خانم ہسپتال کے پینل کے ذریعے بشریٰ بی بی کا علاج کروایا جائے،ضمنی انتخابات مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ،فوادچوہدری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال

لاہور (صباح نیوز)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چو ہدری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست 2رکنی بنچ کو ارسال کر دی۔لاہور ہائیکورٹ میں فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کے لئے دائر متفرق درخواست مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب میں سکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا،عظمیٰ بخاری

لاہور(صباح نیوز)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں سکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا، مریم نواز کا کوئی منصوبہ صرف فائل ورکس نہیں تمام پورے ہوں گے ۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اے نے پنجا ب میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا

لاہور(صباح نیوز)پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)پنجاب نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان نے کہا کہ 26 سے 28 اپریل جنوبی پنجاب کے اضلاع میں طوفانی بارشیں ہو سکتی ہیں۔ترجمان نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے ”اپنی چھت،اپنا گھر ”پراجیکٹ کی اصولی منظوری دیدی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ے لاہور سمیت پانچ بڑے شہروں میں 519کنال اراضی پر” اپنی چھت،اپنا گھر” پراجیکٹ کی اصولی منظوری دیدی۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، ماڈل گھروں کی تعمیر اور ماہانہ مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور خاتون اول سے ملاقات

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے گورنر ہاوس لاہور میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور خاتون اول سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر صدر ابرہیم رئیسی اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا، جبکہ وفد کے افراد مزید پڑھیں