لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم نے مالدیپ کے صدر محمد معیزو کو ان کی جماعت کی پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ منصورہ سے جاری بیان میں امیرالعظیم نے مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں پرونشل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں صوبائی ڈسٹرکٹ اور تحصیل کی سطح پر مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کیسز کا سامنا کریں گے، کسی قسم کی ڈیل نہیں کریں گے۔ سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت فیل ہو چکی ہے ،ہم پر جھوٹے مقدمات اور جھوٹی شہادتیں ہیں جو 2 دن جیل میں نہ رہ سکے مزید پڑھیں
فیصل آباد(صباح نیوز) مہنگی بجلی اور پیداواری لاگت پوری نہ ہونے پر 2لاکھ لومزانڈسٹری بند اور50ہزارلومزکباڑکی شکل میں فروخت ہوچکی ہے جس کے بعد لاکھوں مزدوربے روزگاراوردرجنوںمالکان دیوالیہ ہوگئے۔مہنگی بجلی نے انڈسٹری کونگل لیاہے۔ معیشت آئی ایم ایف کے چنگل مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ضمنی انتخابات میں فتح یاب امیدواروں کو مبارکباد دی ہے ۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے اپنے حق رائے دہی کا صحیح استعمال کرنے پرعوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ عوام نے مزید پڑھیں
بھکر(صباح نیوز)ضمنی انتخابات میںپی پی 93 بھکر5 سے پاکستان مسلم لیگ(ن)کے امیدوار سعید اکبر خان نوانی نے میدان مارلیا۔62ہزار58 ووٹ لے کر آٹھویں بار ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔ ڈاکٹر افضل ڈھانڈلہ نے58ہزار8سو58 ووٹ حاصل کئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مزید پڑھیں
سرگودھا (صباح نیوز)حکومت کی جانب سے سیاحت کے فروغ کیلئے ملکوال اور کھیوڑہ کے درمیان سفاری ٹرین چلانے کیلئے محکمہ ریلوے نے اقدامات شروع کردیئے۔ قبل ازیں راولپنڈی سے اٹک خرد تک سفاری ٹرین چلائی جارہی ہے دوسرے مرحلہ میں مزید پڑھیں
شجاع آباد(صباح نیوز)شجاع آباد میں آئل ٹینکر نے پیدل چلنے والی 3 خواتین کو کچل دیا، ایک جاں بحق اور2 شدید زخمی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک حادثہ شجاع آباد میں مین شاہراہ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار مزید پڑھیں
نارووال(صباح نیوز) نارووال میں ضمنی انتخابات کے دوران دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان جھگڑے میں ن لیگ کا ایک کارکن جاں بحق ہو گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ پی پی 54 میں دو سیاسی مزید پڑھیں