ملتان ،چلتی ٹرین پرچڑھنے کی کوشش میں لڑکی نیچے آکر جاں بحق


ملتان(صباح نیوز)ملتان میں چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش میں لڑکی ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق ملتان کینٹ ریلوے  سٹیشن پر پائوں پھسل جانے سے لڑکی ٹرین کے نیچے آگئی۔

لڑکی کے جاں بحق ہونے کے بعد ریلوے پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔