اسلام آباد(صباح نیوز)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ چین کی ترقی سے دوسرے ملکوں کو امید ملتی ہے، چین کی قیادت میں ترقی پذیر ممالک میں سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے۔چین کی ترقی اور عالمی قیادت کے مزید پڑھیں
ریاض(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ ریاض کے نائب گورنر شہزادہ عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے ریاض پہنچنے پر وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو پاکستان کے لئے چین کا شاندار تحفہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان منصوبہ کو آگے لے جانے کے مزید پڑھیں
ٹیکساس(صباح نیوز) امریکی ریاست ٹیکساس کی ایف ایم سی کارسویل جیل کے سامنے جہاں ڈاکٹر عافیہ صدیقی قید ہیں ، سول سوسائٹی کے ارکان نے پرامن احتجاج کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔اس موقع پر سول مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس محمد علی مظہرنے کہا ہے کہ عدالتیں ٹیچرز نہیں جو بیٹھ کروکیلوں کو سمجھائیں کہ آپ نے غلط عدالت میں کیس دائر کیا۔ جب وکیل کو پتا چل گیا کہ غلط عدالت مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز) پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ مجھے 27 ویں ترمیم سے متعلق علم نہیں، جسٹس منصور علی شاہ کے آئینی بینچ کے سربراہ ہونے پر کوئی اعتراض نہیں ۔ کراچی مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گرد حملے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ معصوم بچوں کو پولیو سے بچانے والوں پر حملہ ناقابلِ قبول ہے ، پولیو ورکرز پر حملہ قوم کے مستقبل پر حملہ ہے۔شیری رحمن نے اپر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف کوئی نہیں، اختلاف رائے ضرور ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)پاکستان کی جانب سے لبنان اور غزہ کے لئے 17ویں امدادی کھیپ روانہ کردی گئی۔ اسرائیلی بمباری سے متاثرہ غزہ اور لبنان کے لئے پاکستان کی جانب سے بھیجی جانے والی امدادی کھیپ میں ادویات، کھانا،چاول، خیمے، گرم مزید پڑھیں