ایف بی آر نے کسٹمز گروپ کے گریڈ 20 اور  21 کے افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کراچی (صباح نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کسٹمز گروپ کے گریڈ 20 اور گریڈ 21 کے افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ کی اہلیہ رباب سکندر گریڈ 21 کی افسر چیف مزید پڑھیں

واشک ،ایرانی تیل سے بھری گاڑیوں میں تصادم ،4افراد جھلس کر جاں بحق

واشک(صباح نیوز)بلوچستان کے علاقے واشک میں ایرانی تیل سے بھری 2 گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں آگ لگنے سے گاڑیوں میں سوار 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ لیویز کے مطابق واشک کے علاقے ناگ کے مقام پر مزید پڑھیں

 دفتروں میں بیٹھ کر احکامات نہیں دے رہے، میں نے خود فیلڈ میں جا کر بھٹے گرائے،مریم اورنگزیب

لاہور(صباح نیوز) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دفتروں میں بیٹھ کر احکامات نہیں دے رہے میں نے خود فیلڈ میں جا کر بھٹے گرائے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ترکیہ کے ساتھ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، دونوں ملکوں کے عوام گہرے برادرانہ رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں، نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا ترکیہ کے قومی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ترکیہ کے ساتھ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، دونوں ملکوں کے عوام گہرے برادرانہ رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

الیکشن چوری کا سلسلہ جاری رکھنے کیلیے 26ویں آئینی ترمیم لائی گئی، شاہد خاقان

کراچی(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ الیکشن چوری کرنے کا سلسلہ جاری رکھنے کی وجہ سے 26ویں آئینی ترمیم لائی گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی  بار مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار سے اٹلی کی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے  پاکستان میں متعین اٹلی کی سفیر ماریلینا ارمیلن نے یہاں وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم نے اٹلی کے ساتھ مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے اپوزیشن سے نام مانگ لئے

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے 26ویں آئینی ترمیم کے تحت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی تشکیل کے لیے اپوزیشن سے نام مانگ لیے۔سینیٹ کااجلاس پریذائڈنگ افسر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت شروع ہوا، ایوان بالا کے مزید پڑھیں

سی پی این ای کا پنجاب حکومت کی جانب سے پروکیورمنٹ (پی پی آر اے) قانون میں ترمیم کے ذریعے اخبارات میں ٹینڈر کے اشتہارات روکنے پر اظہار تشویش

کراچی ( صباح نیوز) کو نسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے پنجاب حکومت کی جانب سے پروکیورمنٹ (پی پی آر اے) قانون میں ترمیم کے ذریعے اخبارات میں ٹینڈر کے اشتہارات روکنے پر شدید تشویش مزید پڑھیں

کراچی کے نوجوان رمیز ابراہیم نے مسٹر یونیورس کا اعزاز حاصل کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ، منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ کراچی کے نوجوان رمیز ابراہیم خان نے امریکہ میں منعقدہ باڈی بلڈنگ کے عالمی مقابلے میں گولڈ میڈل جیت کر مسٹر یونیورس2024بننے کا اعزاز حاصل کر کے نہ مزید پڑھیں

کچھ عناصر پاکستان میں دراندازی کرتے ہیں، لیکن یہ ہماری پالیسی نہیں، افغان ناظم الامور

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان میں تعینات افغان ناظم الامور مولوی سردار احمد شکیب نے کہا ہے کہ کچھ عناصر پاکستان میں دراندازی کرتے ہیں، لیکن یہ ہماری پالیسی نہیں۔ افغانستان اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیتا،اسلام آباد مزید پڑھیں