اسلام آباد ہائیکورٹ،ایم ڈی کیٹ  امتحان دوبارہ لینے کا حکم

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ امتحانات کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ مزید پڑھیں

 کار سرکار میں مداخلت کا الزام، ایمان مزاری  اور شوہر کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت نے کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں گرفتار ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو مزید پڑھیں

 پاکستان اور روس کے تعلقات میں مزید مضبوطی اور استحکام خوش آئند ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے تعلقات میں مزید مضبوطی اور استحکام خوش آئند ہے۔ اسلام آباد میں وزیرِ اعظم سے روسی فیڈرل اسمبلی کی فیڈریشن کونسل کی اسپیکر نے وفد مزید پڑھیں

 بانی پی ٹی آئی  کو کوئی شکایت ہوئی تو پورے پاکستان کو بند کر دیں گے،علی امین گنڈاپور

پشاور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کوئی شکایت ہوئی تو پورے پاکستان کو بند کر دیں گے۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں علی امین گنڈاپورنے کہا کہ وفاقی اور پنجاب مزید پڑھیں

  پشاور ہائیکورٹ ،بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور،کسی بھی مقدمے میں گرفتارنہ کرنے کا حکم

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصا ف  کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے 14 روز تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس مزید پڑھیں

مانسہرہ ، مسافر بس الٹنے سے 5 افراد جاں بحق،18 زخمی

مانسہرہ (صباح نیوز)مانسہرہ میں مسافر بس الٹنے سے 5 افراد جاں بحق اور18زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مانسہرہ میں کلگان موڑ کے مقام پر مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے مزید پڑھیں

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ریونیو میں 100 فیصد اضافہ کے بعد 110 ارب روپے ہوگیا ، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان

اسلام آباد(صباح نیوز )وفاقی وزیر مواصلات،نجکاری اور سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کاسالانہ ریونیو 100فیصد اضافے کے ساتھ 64ارب روپے سے بڑھ کر110ارب روپے ہو گیا ہے جو ملکی تاریخ میں کسی مزید پڑھیں

اسد قیصر کے الفاظ پر اسپیکر کی سخت تنبیہہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے الفاظ کے چناؤ پر ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفی شاہ کی جانب سے سخت تنبیہہ کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا مزید پڑھیں