روسی فیڈریشن کونسل کی سپیکرتین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آبادپہنچ  گئی ہیں

اسلام آباد(صباح نیوز) روسی فیڈریشن کی فیڈرل اسمبلی کی فیڈریشن کونسل کی سپیکر ویلنٹینا ماتویینکو  اتوار کوتین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئی ہیں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی خصوصی دعوت پر وفد  کے ہمراہ اسلام مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کا معاملہ! ہم الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن تک کچھ نہیں کرسکتے، ایاز صادق

اسلام آباد(صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے معاملے پر جب تک الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)نوٹیفکیشن جاری نہیں کرتا ہم کچھ نہیں کرسکتے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے معروف صحافی افتخار گیلانی کی کتاب کی اسلام آباد میں تقریب رونمائی

اسلام آباد(صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے معروف صحافی افتخار گیلانی کی تازہ ترین کتاب اکیسوی صدی کا بھارت اور مسلمان:سیاست اور سماج کے آئینے میں  کی تقریبِ رونمائی  انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز(آئی پی ایس)  اسلام آباد مزید پڑھیں

فتح جنگ کے قریب کھوڑ روڈ پرٹریفک حادثہ ، خاتون جاں بحق

فتح جنگ(صباح نیوز)ڈھوک سیداں سی پیک انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثہ میں بزرگ خاتون جاں بحق۔ریسکیو 1122نے لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال فتح جنگ منتقل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق کھوڑ روڈ ڈھوک سیداں سی پیک انٹرچینج کے مزید پڑھیں

ہم نے مشکل وقت میں مشکل فیصلے کرکے اس وقت دیوالیہ ہونے والی معیشت کو سنبھالا دیا، احسن اقبال

نارووال(صباح نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی سیاست کو بیرون ملک چوکوں چوراہوں میں برے انداز میں پیش کرکے اپنے ملک کی بدنامی کا باعث بننا کہاں کی محب الوطنی ہے۔ مزید پڑھیں

عدل اور انصاف کا نظام ٹھیک ہوئے بغیر ملک درست نہیں ہوسکتا،فیصل کریم کنڈی

پشاور(صباح نیوز)گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عدل اور انصاف کا نظام ٹھیک ہوئے بغیر ملک ٹھیک نہیں ہوسکتا۔ پشاور میں گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا مزید پڑھیں

آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمن نے حکومت کا ساتھ دے کر یوٹرن لیا، لطیف کھوسہ

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما لطیف کھوسہ نے نومبر میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا دعوی کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر حکومت کا ساتھ دے کر مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی  سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر1میں کیسز کی سماعت کریں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)جسٹس یحییٰ خان آفریدی، چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کاحلف اٹھانے کے بعد پہلی مرتبہ سوموار کے روزسپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر1میں کیسز کی سماعت کریں گے۔ چیف جسٹس بننے سے قبل جسٹس یحییٰ خان آفریدی مزید پڑھیں

مقتدرہ پر بہت زیادہ دباؤ ہے عمران خان مزید ڈیڑھ مہینہ جیل میں رہ سکتے ہیں،جاوید ہاشمی

اسلام آباد(صباح نیوز)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ بحران کو ختم کرنے کیلئے عام انتخابات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے،موجودہ حکومتیں ڈیڑھ دو ماہ کیلئے ہیں، ہوسکتا کہ شہبازشریف بھی وزیراعظم نہ رہیں، مقتدرہ کے اوپر بہت مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا غریب خاندانوں کو لائف انشورنس فراہم کرنے کا منصوبہ

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے غریب خاندانوں کو لائف انشورنس فراہم کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کے مشیراطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا  حکومت نے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے بعد عوم کو لائف انشورنس مزید پڑھیں