اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے روسی فیڈریشن کونسل کے سپیکر ویلنٹینا مٹوینیکو نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ملاقات میں سفارتی، معاشی، تجارتی اور پارلیمانی تعلقات کے فروغ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پاکستان میںپٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کو دیکھتے ہوئے پٹرول کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)26ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست سابق صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری سمیت 6 وکلا کی جانب سے دائر کی گئی جس میں وفاق اور صوبوں کو فریق بنایا گیا مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)اینٹی ناکوٹکس فورس(اے این ایف) نے 15 کارروائیوں کے دوران 94.806 کلو گرام منشیات برآمدکر لی اور 17 ملزمان گرفتارکر لئے ۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق جوہر ٹائون لاہور میں یونیورسٹی کے قریب سے 6 مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث کراچی ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے دبئی ایمریٹس کی پروازیں ای کے 603،609،کراچی سے پیکنگ ا یئرچائنہ کی پرواز سی اے 946 ،کراچی سے اسلام مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور وزیر اعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول کے درمیان ملاقات میں ستائیسویں ترمیم پر اتفاق رائے جیسی کوئی بات نہیں ہوئی۔ رانا ثنا اللہ مزید پڑھیں
سرگودھا(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف اعلیٰ عدالت اور بجلی بلوں پر عوام کی عدالت جائیں گے، ملک گیر ریفرنڈم کے بعد ”حق دو عوام کو تحریک” کا اہم مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت جنگی ماحول ہے ۔ کوئٹہ سے جاری اپنے ایک بیان میں محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی شاہراہیں مزید پڑھیں
تاشقند(صباح نیوز) ازبکستان کے انتخابات کے موقع پر عالمی مبصرین کے طور پر پاکستانی سینیٹرز کے وفد نے سینیٹرل الیکشن کمیشن کے سربراہ ذین الدین نظام خداییو سے ملاقات کی اور انتخابات کے حوالے سے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کے دوران گرفتار ہونے والے سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت 28 افراد کو جوڈیشل مجسٹریٹ نے جیل بھیج دیا ہے ۔ سابق سینیٹر مشتاق احمد کے ایکس اکاونٹ پر جار ی بیان مزید پڑھیں