پٹرولیم کمپنیوں کے سوشل ویلفیئر فنڈز صرف 22 فیصد استعمال ہونے کا انکشاف،قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی انرجی (پیٹرولیم ڈویژن) کا سب کمیٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انرجی (پیٹرولیم ڈویژن)نے پیٹرولیم کمپنیوں کی جانب سے سوشل ویلفیئر فنڈز کی مد میں فراہم کی جانے والی اربوںروپے کی رقم کو خرچ کرنے کے لئے سب کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ مزید پڑھیں

کارساز ٹریفک حادثہ،عدالت نے ملزمہ نتاشا کو بری کردیا

کراچی (صباح نیوز)کراچی کی مقامی عدالت نے دو ماہ قبل باپ بیٹی کو ٹریفک حادثے میں کچل کر ہلاک کرنے والی ملزمہ نتاشا دانش کو بری کر دیا ہے۔ اس حادثے میں ہلاک ہونے والے باپ بیٹی عمران عارف اور مزید پڑھیں

سکھ یاتریوں کیلئے پاکستان آمد پر کوئی ویزہ فیس نہیں،محسن نقوی

لاہور (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے سکھ یاتریوں کیلئے پاکستان آمد پر کوئی ویزہ فیس نہیں،حسن ابدال، ننکانہ صاحب، کرتاپور کے علاوہ بھی کوئی جگہ جانے چاہیں تو اوپن کریں گے، کچھ مسئلے اور مسائل ہیں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ  ، سموگ کے تدراک کیلئے  کیس کا تحریری حکمنامہ جاری

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے  سموگ کے تدراک کیلئے زیر سماعت کیس کا تحریری حکم جاری کردیا ،عدالت نے فصلوں کی باقیات جلانے والوں کیخلاف ایکشن تیزکرنے کا حکم دیا ہے۔ تحریری حکم میں کہا گیا کہ آلودگی کاباعث بنا نے مزید پڑھیں

بہاولنگر ، ٹینکر اور کار میں تصادم ، 2 افراد جاں بحق  ، ایک زخمی

بہاولنگر (صباح نیوز)بہاولنگر میں ٹینکر اور کار میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ حادثہ عارف والا روڈ بھگاں پتن کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں مزید پڑھیں

پاکستان مسئلہ کشمیر کے کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کے اصولی موقف پر کاربند ہے۔ہائی کمشنر

لندن (صباح نیوز) پاکستان ہائی کمیشن لندن میں “جموں و کشمیر یوم سیاہ” کی مناسبت سے تصویری نمائش اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں برطانوی پارلیمنٹیرینز بشمول لارڈ قربان حسین، بیرونس نوشین مبارک، ایم پی یاسمین قریشی ، مزید پڑھیں

این ڈی ایم آر ایف سے کسی بھی چیلنجز کا سامنا کرنے میں مدد ملے گی،احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ این ڈی ایم آر ایف کی شراکت داری پاکستان کو کسی بھی طرح کے چیلنجز کا سامنا کرنے میں مدد کرے گی۔اسلام آباد میں نیشنل مزید پڑھیں

بدقسمتی ہوگی کہ ٹرمپ کے حکم پر عمران خان کی رہائی ہو، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدراور وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نومبر میں ہونے والے امریکی انتخابات کے نتائج پاکستان کے حالات پر اثرانداز نہیں ہوں گے۔رانا ثنا اللہ نے ایک نجی مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک،ایک زخمی حالت میں گرفتار

کوئٹہ ،راولپنڈی (صباح نیوز)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں خفیہ مزید پڑھیں

سائفر ٹرائل میں ہم نے جج ابوالحسنات کے کارنامے دیکھے ہیں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کی جسمانی ریمانڈ کے خلاف پر درخواست ہوئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ جج ابو الحسنات کی عدالت میں کیمرے لگے ہوئے ہیں؟ مزید پڑھیں