الخدمت ویمن ونگ(ٹرسٹ)نے اسلام آباد کے نئے ائیرپورٹ کے قریب فیصل ٹاون میں 9 کنال پر یتیم بچیوں کیلئے آغوش ایجوکیشنل کمپلیکس کاسنگ بنیادرکھ دیا

راولپنڈی(صباح نیوز)الخدمت  ویمن ونگ (ٹرسٹ)نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نئے ائیرپورٹ کے قریب فیصل ٹاؤن میں9کنال رقبے پر یتیم  بچیوں کیلئے الخدمت آغوش ایجوکیشنل فارگرلز کاسنگ بنیاد رکھ دیا،اس سلسلے میں منعقدہ تقریب کے مہمانان خصوصی صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان مزید پڑھیں

کسی کوناحق قتل کرنا فساد فی الارض ہے۔جسٹس جمال خان مندوخیل

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا ہے کہ کسی کوناحق قتل کرنا فساد فی الارض ہے۔ قانون کے مطابق قتل کیس میں ہماری مرضی ہے کہ ہم فریقین کے درمیان سمجھوتے مزید پڑھیں

حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی،پاکستان پوسٹ میں مزید 1500 آسامیاں ختم

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت پاکستان پوسٹ میں گریڈ ایک تا 15 کی مزید سیکڑوں آسامیوں کو ختم کردیا گیا۔حکام کے مطابق حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت پاکستان پوسٹ میں گریڈ ایک تا مزید پڑھیں

عوام کو خدمات کی بہتر فراہمی کیلئے ڈیجیٹل گورننس اور مصنوع ذہانت کو اپنانا ہوگا، سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(صباح نیوز)قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان میں گورننس بہتر بنانے کے لیے بین الاقوامی معیار اپنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو خدمات کی بہتر فراہمی کیلئے ڈیجیٹل گورننس ، ڈیٹا مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 25 کرنے کا بل منظور کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ قائمہ کمیٹی انصاف نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 25 کرنے کا بل منظور کرلیا، پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے مخالفت کردی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انصاف نے سپریم کورٹ کے ججز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 سینیٹ میں پیش، متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد

اسلام آباد(صباح نیوز)قائمقام چیئرمین سیدال خان کی زیرِ صدارت سینیٹکا اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 پیش کردیا گیا۔ ترمیمی آرڈیننس وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں پیش کیا، جس کے مزید پڑھیں

انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 1997 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)انسدادِ دہشتگردی ایکٹ 1997میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، سیکیورٹی فورسزکو دہشت گردی میں ملوث کسی بھی فرد کو گرفتار کرنے کا اختیار دینے کے لئے قانون سازی کا آغاز ہوگیا۔وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی : اٹارنی جنرل آف پاکستان نے چار رکنی وفد امریکہ بھیجنے کی تجویز پیش کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے حکومت سے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے دائر کی گئی رحم کی درخواست کے حوالے سے مذاکرات کے لیے امریکا بھیجے جانے والے مجوزہ وفد میں خارجہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے قطر بزنس مین ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے میں گہری دلچسپی کا اظہار

دوحہ (صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر بزنس مین ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی ہے ،  وفد نے پاکستان میں توانائی اور انفراسٹرکچرسمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم مزید پڑھیں

 محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی،چیف جسٹس عامرفاروق کا وکیل درخواست گزار پر اظہاربرہمی

اسلام آباد (صباح نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کے خلاف درخواست پر درخواست گزار کے وکیل پراظہاربرہمی کیا ہے ۔چیف جسٹس عامر فاروق نے شہری احمد نواز خان مزید پڑھیں