پنجاب بھر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 114کیسز رپورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)پنجاب بھر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 114کیسز رپورٹ ہوئے ۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ۔ ترجمان محکمہ صحت نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے نیا لائسنسنگ پورٹل متعارف کرا دیا

 اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے اپنی آپریشنل کارکردگی میں بہتری لاتے ہوئے نیا لائسنسنگ پورٹل متعارف کرایاجس کے ذریعے کیس پروسیسنگ کی کامیابی کی شرح اور کارکردگی میں بے حد اضافہ ہوا ہے۔ یہ پیش رفت مزید پڑھیں

ملک میں نوجوانوں کو متحرک اور منظم کر کے ہر اول دستہ بنا کر حقیقی تبدیلی لائیں گے،سراج الحق

 فیصل آباد(صباح نیوز) سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے ملک کے 65فیصدنوجوانوں کوبھی مایوس کیاہے-ملک میں نوجوانوں کو متحرک اور منظم کرکے ہراول دستہ بناکر حقیقی تبدیلی لائیں گے- مہنگائی، بے روزگاری مزید پڑھیں

امن و سلامتی کو یقینی بنانے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے ، محسن نقوی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امن و سلامتی کو یقینی بنانے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے ،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھی فرنٹیئر کانسٹیبلری دیگر قانون نافذ کرنے مزید پڑھیں

حکومت “5 ایز فریم ورک کے تحت برآمدات کو فروغ دینے کیلئے کام کر رہی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی کو اولین ترجیح دی جائے اور سول سروس میں جدت لائی جائے،ہر سرکاری افسر اپنی جگہ محنت مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن کی رکنیت کیلئے سینیٹ اور قومی اسمبلی سے پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال

اسلام آباد (صباح نیوز) جوڈیشل کمیشن کی رکنیت کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال کردیئے گئے۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا  گیلانی نے آئین کے آرٹیکل 175 اے کے تحت قائد ایوان سینیٹر مزید پڑھیں

صحافیوں کے تحفظ کے بغیر آزادی ِصحافت ممکن نہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہصحافیوں کے تحفظ کے بغیر آزادی ِصحافت ممکن نہیں، صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس بھی وفاقی حکومت کا صحافیوں کے تحفظ کیلئے ایک اہم اقدام ہے۔ صحافیوں کے خلاف جرائم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں چار نومبر سے شروع ہونیوالے  عدالتی ہفتے کے دوران 10بینچز کیسز کی سماعت کریں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ میں چار نومبر سے شروع ہونیوالے عدالتی ہفتے کے دوران 10بینچز کیسز کی سماعت کریں گے ،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی سپریم کورٹ آف پاکستان میںزیر التوا مقدمات نمٹانے کے لئے متحرک۔ چیف مزید پڑھیں

حق اورسچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے،مریم نواز

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حق اور سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے۔صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزید پڑھیں

 جمہوریت کے استحکام، شفافیت کے فروغ کیلئے آزادی صحافت ناگزیر ہے،یوسف رضا

اسلام آباد (صباح نیوز)قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کا تحفظ کیے بغیر آزادی صحافت کا تحفظ ممکن نہیں،پاکستان میں جمہوریت کے استحکام، شفافیت کے فروغ کیلئے آزادی صحافت ناگزیر ہے۔ صحافیوں کے خلاف مزید پڑھیں