میلبرن(صباح نیوز)آسٹریلیا نے پاکستان کو 3 میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی، مچل اسٹارک کو 3 وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔آسٹریلیا مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو خریدنے کے لیے ہرحد تک جائیں گے، بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے، ائیر لائن کو اونے پونے داموں شریف فیملی خود خریدنا چاہتی مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق، عراقچی وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے ملاقاتیں کریں گے، جن میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ریزیلینس اور پائیدار مستقبل کے حصول کے لیے 2030 تک پائیدار ترقی کے اہداف کو پورا کرنے کے لیے بھرپور کوششوں، بڑے پیمانے پر آگاہی اور اختراعی مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، درخواست میں ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ۔ سوموار کو امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ سارے کیسز آئینی عدالت میں نہ لے کر جائیں کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں۔پیر کو سپریم کورٹ مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)کراچی سے لاہور جانے والی نجی ایرن لائن کی پروازفنی خرابی کے باعث اڑان نہ بھر سکی ،مسافر خوار ہوکررہ گئے ۔ ذرائع کے مطابق طیارہ اڑان بھرنے کے لیی ٹیک آف پوائنٹ پہنچا تو انجن میں خرابی مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف درخواست پر اوگرا سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ہوں یا کمیلا ہیرس، پاکستان کو کملا بنائے رکھنا امریکہ کی مستقل پالیسی ہے۔ پنجاب یونیورسٹی کے سابق طلبہ رہنما اور پی مزید پڑھیں
بنوں(صباح نیوز) بنوں میں مسلح حملہ آوروں نے احمد زئی پولیس سٹیشن اور مزنگہ پولیس چوکی پر حملہ کردیا۔پولیس کے مطابق پہلے حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی اور دوسرے حملے میں پولیس چوکی پر لگے تھرمل کیمرے کو نقصان مزید پڑھیں