پنجاب بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 118 کیسز رپورٹ

لاہور،راولپنڈی (صباح نیوز)  پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ جاری ہے،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 118 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ایک ہفتہ میں 853 جبکہ رواں سال اب تک 6129 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ،گزشتہ چوبیس مزید پڑھیں

پارا چنار میں ایک ہفتے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

پارا چنار(صباح نیوز) پارا چنار میں ایک ہفتے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے۔چیئرمیں پرائیویٹ ایجوکیشن نے ایک ہفتے بعد تعلیمی ادارے کھلنے کی تصدیق کر دی۔ انہوں نے بتایا کہ راستوں کی بندش سے ایندھن ختم ہونے کے باعث سکول مزید پڑھیں

حکومت کا کوئی مستقبل نہیں، برے دن شروع ہو چکے ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی (صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ  حکومت کا کوئی مستقبل نہیں، ان کے برے دن شروع ہو چکے ہیں،40 دن کا چلہ کاٹا ہے صحت اب تک ٹھیک مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری کے عمل میں ایسی شرائط لگائی گئیں جس کی وجہ سے خریدار نہیں آئے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر خزانہ و عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ یہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ ایک صوبہ وفاق سے پی آئی اے خرید لے، کیونکہ کاروبار کرنا حکومت کا کام نہیں۔نجی مزید پڑھیں

25کروڑ عوام کو حکمرانوں نے یرغمال بنایا ہوا ہے، نوجوان آگے بڑھیں،ہمارا ساتھ دیں، حافظ نعیم الرحمن

کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ تعلیم حکومت کی ذمہ داری ہے لیکن اربوں روپے کے بجٹ کے باوجود حکومت نوجوانوں کو تعلیم کے لیے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کرتی، متوسط اور مزید پڑھیں

شکارپور: کچے میں پہلی بار ڈاکوؤں پر ڈرون سے حملے، 5 روز میں 9 ڈاکو ہلاک

شکارپور(صباح نیوز)شکارپور کے کچے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پہلی بار ڈرون کا استعمال فائد مند ثابت ہوگیا، 5روز کے دوران ڈاکو وںپر ڈرون سے حملوں کے نتیجے میں 9 ڈاکو ہلاک اور 45 زخمی ہوئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024: گرفتار افراد کو 3 ماہ تک حراست میں رکھنے کا اختیار دیا جارہا ہے

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 کا قومی اسمبلی میں پیش کیا جانا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، بل کے تحت حکومت اور سول آرمڈ فورسز کو 3 مزید پڑھیں

27ویں آئینی ترمیم کی ابھی کوئی بازگشت نہیں، کوئی منی بجٹ نہیں آرہا، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم میں کمیٹی قائم کی گئی ہے جو یہ طے کرے گی کہ کن ججز نے آئینی بینچ میں بیٹھنا ہے، آئین نے مزید پڑھیں

پاکستان کا دو رکنی وفد قطر میں منعقدہ ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریگا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کا دو رکنی پارلیمانی وفد، ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کے دو روزہ اجلاس میں شرکت کے لئے پیر کی صبح قطر کے دارالحکومت دوحہ روانہ ہو رہا ہے۔ وفد کی قیادت سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی مزید پڑھیں

یوتھ ہی بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنائے گی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

کراچی (صباح نیوز)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں یوتھ ہی بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائے گی۔26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر کراچی کے باغ ابن قاسم میں جشن سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں