قلعہ سیف اللہ (صباح نیوز) بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں ایک اور پولیو کیس سامنے آ گیا ۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ سے تعلق رکھنے والے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ نے آرمی، نیول اور ائیر چیف کی مدت ملازمت بڑھا کر پانچ سال کرنے کے آرمی ایکٹ، نیوی ایکٹ اور ائیر فورس ایکٹ میں ترمیم کے بلز منظور کیے۔سینیٹ نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سب سے بڑا چیلنج ہے اور پانی انسانی زندگی و سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے بنیادی حیثیت رکھتا ہے، مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی اور جنوبی وزیرستان کے علاقے خمرنگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب سیکیورٹی آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے ،جاری بیان میں وزیراعظم نے مزید پڑھیں
لندن (صباح نیوز)برطانوی دارالحکومت لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی گاڑی پر دھائوا بولنے کے معاملے پر برطانوی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق مڈل ٹیمپل اِن لندن کے مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)دریائے سندھ بچاؤ تحریک کا اہم اجلاس پی ٹی آئی سندھ کی میزبانی میں عادل ہاؤس کراچی میں منعقد کیا گیا اجلاس میں دریائے سندھ بچاؤ تحریک میں شامل جماعتوں کے رہنماؤں کی شرکت اجلاس میں سابق صدر پاکستان مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹرعاصم یوسف اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے عمران خان کا معائنہ اور صحت ٹھیک قرار دے دی۔ڈاکٹر عاصم یوسف کے ساتھ پمز اسپتال کے مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں پاک افغان سرحد دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا اور 2 مختلف کارروائیوں میں 6 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے جماعت اسلامی کی طرف سے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کیے جانے کے بعد مطالبہ کیا ہے کہ پٹیشن کی سماعت فل کورٹ بینچ میں کی مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)پاک بحریہ نے مقامی طور پر تیار کردہ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ساڑھے تین سو کلومیٹر رینج والا مزید پڑھیں