نیپرا سماعت فکسڈ میچ ہے ، کے الیکٹرک کو 7سالہ ڈالر بیسڈ جنریشن ٹیرف دے کر نوازا گیا ہے ، جماعت اسلامی کراچی

کراچی (صباح نیوز) نیپرا میں کے الیکٹرک صارفین کے لئے ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 16پیسے کمی کی درخواست پرنیپرا کے ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں منعقدہ آن لائن سماعت میں جماعت اسلامی کے عمران شاہد نے کراچی مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری کا عمل جاری، 10 ارب کی بولی لگ گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)کی نجکاری کا عمل شروع ہوگیا، نیلامی کیلئے بولی کھول دی گئی، جو 10 ارب روپے لگائی گئی ہے۔حکومت نے پی آئی اے کی کم از کم قیمت 85 ارب 3 کروڑ روپے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور بڑی شرط پوری کردی، حکومتی آمدن میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف)کی ایک اور بڑی شرط پوری کردی ہے جس کے مطابق اخراجات کے مقابلے میں حکومتی آمدن میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ ہوا ہے۔وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق مزید پڑھیں

جسٹس فائز سے بدتمیزی کے حامی نہیں مگر عوام کے غصے کو سمجھیں، علی محمد خان

 راولپنڈی (صباح نیوز)رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کیساتھ بیرون ملک کسی نے بدتمیزی کی ہے تو حمایت نہیں کرتے مگر عوام کے احتجاج اور غم و غصے کو مزید پڑھیں

یورپی یونین اور جرمنی کا سندھ میں موسمیاتی مزاحمت بڑھانے کے لیے اشتراک

کراچی(صباح نیوز)یورپی یونین نے پاکستان میں اڈاپٹیو سوشل پروٹیکشن منصوبے کے مالی تعاون میں جرمنی کا ساتھ دیتے ہوئے باضابطہ شمولیت اختیار کر لی ہے۔ جی آئی زی پاکستا ن  جرمن وزارت برائے اقتصادی تعاون و ترقی  کی وساطت سے مزید پڑھیں

صدر مملکت کا بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز دفاع مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ہمراہ قطر میوزیم میں منظر آرٹ گیلری کا دورہ

دوحہ(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ہمراہ قطر میوزیم میں منظر آرٹ گیلری کا دورہ کیا جبکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ قطر میوزیم میں پاکستانی فن پاروں پر مزید پڑھیں

ماہرین کا پاکستان میں جینیاتی تبدیل شدہ فصلیں (جی ایم او) متعارف کرانے سے پہلے مقامی ریگولیٹری فریم ورک پر زور

اسلام آباد(صباح نیوز)جینیاتی طور پر تبدیل شدہ فصلوں کی سیفٹی کے بارے میں سائنسی نتائج ابھی تک غیر یقینی ہیں، اس لیے پاکستان میں جینیاتی طور پر تبدیل شدہ فصلوں کو متعارف کرانے سے پہلے ایک اسٹریٹجک تشخیص ضروری ہے مزید پڑھیں

سندھ بھر میں موجود کچی آبادیوں کا ریکارڈ طلب ، پی اے سی کا چیئرمین نثار کھوڑو کی زیر صدارت اجلاس

کراچی(صباح نیوز)سندھ اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی نے سندھ بھر میں موجود کچی آبادیوں کی ڈیٹا سمیت ریگیولر کی گئی کچی آبادیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے جبکہ پی اے سی نے سندھ بھر کی کچی آبادیوں میں رہائش پذیر مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا صوبے میں طلبہ یونین بحال کرنے کا اعلان

پشاور(صباح نیوز)وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے میں طلبہ یونین بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ کن جنگ کا وقت قریب ہے ہمیں جنگ کے لئے مجبور نہ کیا جائے، فیصلہ کن جنگ کے مزید پڑھیں