مقبوضہ جموں میں مزید2ہزار بھارتی پیرا ملٹری فورسز اہلکار تعینات

 سری نگر: بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں میں مزید2ہزار پیرا ملٹری فورسز اہلکار تعینات کر دیے  ہیں ۔ بھارتی ریاست اڑیسہ میں نکسل مخالف آپریشنوں میں مصروف بارڈر سیکورٹی فورس ( بی ایس اید ) کی دو اضافی بٹالینز کے مزید پڑھیں

جنوبی کشمیر ،محاصرے اور تلاشی کی کارروائی میں شہریوں پر تشدد

 سری نگر: جنوبی کشمیر میںمحاصرے اور تلاشی کی کارروائی میں بھارتی فوج نے شہریوں کو تشدد  کا نشانہ بنایا ہے ۔ بھارتی فوج نے  ترال کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی کا عمل شروع کیا ۔ مزید پڑھیں

بھارت میں مساجد ، درگاہوں کے خلاف مہم کروڑوں مسلمانوں کیلئے دل آزاری کا باعث ہے،مہم کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں، میرواعظ

سری نگر: مقبوضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارت میں مساجد اوردرگاہوںکیخلاف جاری مذموم مہم خطے کے کروڑوںمسلمانوںکیلئے انتہائی دل آزاری کا باعث ہے۔ حکومت اور عدلیہ کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسز نے کشمیریوں کی زندگی جہنم بنا دی ہے، حریت کانفرنس

سری نگر: مقبوضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ علاقے میں تعینات دس لاکھ سے زائد بھارتی فورسز اہلکاروں نے حق خود ارادیت کے مطالبے کی پاداش میں کشمیریوں کی زندگی جہنم بنا دی ہے۔ کل مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کا سرینگر میں تلاشی آپریشن ، گھروں پر چھاپے

سری نگر : مقبوضہ جموں وکشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی( این آئی اے) اور بھارتی فورسز نے سری نگر میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران کئی گھروں پر چھاپے مارے۔ پونچھ میں مزید پڑھیں

قابض بھارتی فوج کاکشتواڑ میں کشمیریوں پرظلم وتشدد،کئی افراد معذور ہوکے رہ گئے

جموں: مقبوضہ کشمیر کے کشتواڑ ضلع میں قابض بھارتی فوج نے کشمیریوں پر فوجی کیمپ میں طلب کرکے انہیں شدید تشد د کا نشانہ بنایا اور لوگوں کو خبردار کیا گیا کہ وہ اس بارے میں خاموشی اختیار کرکے کسی مزید پڑھیں

دیرینہ تنازعہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیاجاسکتاہے ، میر واعظ عمر فاروق

سرینگر: مقبوضہ  جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہاہے کہ تنازعہ کشمیر کوطاقت کے وحشیانہ استعمال کی بجائے صرف مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیاجاسکتا ہے ۔ کشمیری عوام تنازعہ کشمیر مزید پڑھیں

جائیدار کا محض آئینی نہیں بلکہ ایک بنیادی انسانی حق ہے، مقبوضہ کشمیر ہائیکورٹ

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میںہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ جائیداد کا حق محض آئینی یا قانونی حق نہیں ہے بلکہ ایک بنیادی انسانی حق ہے۔ ہائی کورٹ نے یہ ریمارکس کپواڑہ کے علاقے کرناہ ٹنگڈارکے رہائشی مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فوج کا وسیع علاقوں میں کریک ڈاؤن جاری ، درجنوں نوجوان حراست میں لیے گئے

 سرینگر: مقبوضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فوج کا وسیع علاقوں میں کریک ڈاؤن جاری ہے اس دوران مختلف اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروئیوں میں درجنوں نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا ہے ،  سرینگر میں جمعرات مزید پڑھیں