جنوبی کشمیر ،محاصرے اور تلاشی کی کارروائی میں شہریوں پر تشدد

 سری نگر: جنوبی کشمیر میںمحاصرے اور تلاشی کی کارروائی میں بھارتی فوج نے شہریوں کو تشدد  کا نشانہ بنایا ہے ۔ بھارتی فوج نے  ترال کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی کا عمل شروع کیا ۔

اس دوران  فورسز اہلکاروں نے گھر وں میں گھس کر شہریوں کو تشدد کا  نشانا  بنایا  فوج، سی آر پی ایف، اور ایس او جی نے محاصرے کے دوران ڈرون کیمرے کی مدد سے بھی علاقے کی نگرانی کی