جنوبی کشمیر ،محاصرے اور تلاشی کی کارروائی میں شہریوں پر تشدد

 سری نگر: جنوبی کشمیر میںمحاصرے اور تلاشی کی کارروائی میں بھارتی فوج نے شہریوں کو تشدد  کا نشانہ بنایا ہے ۔ بھارتی فوج نے  ترال کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی کا عمل شروع کیا ۔ مزید پڑھیں