آفیسرویلفیئر ایسوسی ایشن یونیورسٹی آف آزادجموں وکشمیر مظفرآباد کا ہنگامی اجلاس

مظفرآباد(صباح نیوز)آفیسرویلفیئر ایسوسی ایشن یونیورسٹی آف آزادجموں وکشمیر مظفرآباد کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت ،صدر ایسوسی ایشن سردارمجیب الرحمان چہلہ کیمپس میں گزشتہ روزمنعقد ہوا۔اجلاس میں جامعہ کشمیر کے آفیسران نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔اجلاس میں قرارد مزید پڑھیں

عالمی برادری مداخلت کرکے تنازعہ کشمیر کو عالمی ادارے کی منظورشدہ قراردادوں کے مطابق حل کرے۔حریت کانفرنس

سرینگر: مقبوضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ مداخلت کرکے تنازعہ کشمیر کو عالمی ادارے کی منظورشدہ قراردادوں کے مطابق حل کرے۔بھارت نے 5 اگست 2019کو غیر قانونی اور مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھارتی فوج کا کریک ڈاؤن،کئی نوجوان گرفتار

سرینگر: مقبوضہ جموں وکشمیرمیں قابض بھارتی فوج نے مختلف اضلاع میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاون کرکے تلاشی کی کارروائیوں اور گھروں پر چھاپوں کے دوران متعدد نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔عبدالصمد انقلابی ،عبدالرشید لون سمیت حریت کانفرنس کے مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں و کشمیر میں سرکاری معلومات واٹس ایپ، جی میل سے بھیجنے پر پابندی

 سری نگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں سرکاری معلومات اور دستاویزات کو شیئر کرنے کے لیے واٹس ایپ، جی میل اور اسی طرح کی دوسری اپیس کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی ہے ۔ سرکاری ملازمین کے لیے ایک حکم مزید پڑھیں

30 کشمیریوں کو گرفتار کر کے وادی کشمیر سے باہر جیلوں میں منتقل کر دیاگیا

 سری نگر: مقبوضہ جموں وکشمیر کے مختلف علاقوں میںمحاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں میں 30 افراد کو گرفتار کر کے انہیں وادی کشمیر سے باہر جیلوں میں منتقل کر دیا  گیا ہے ۔۔بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز، سینٹرل ریزرو پولیس فورس مزید پڑھیں

جموں میں رونگیا پناہ گزینیوں کورہائش فراہم کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

جموں: مقبوضہ کشمیر پولیس نے جموں میں رونگیا پناہ گزینیوں کورہائش، بجلی اور پانی  فراہم کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے جبکہ خاتون سمیت 4 رونگیا پناہ گزینیوں کو گرفتار کر لیا ہے جنوبی جموں کے مزید پڑھیں

جائزحق کے لیے پرامن احتجاج کرنا ہر شہری کا حق ہے۔ ڈاکٹر محمد مشتاق خان

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیرڈاکٹر محمد مشتاق خا ن نے کہاہے کہ کشمیراقوام متحدہ اورسلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق متازعہ علاقہ ہے،کشمیریوں نے رائے شماری کے ذریعے اپنے سیاسی مستقبل کافیصلہ کرنا مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر میں خواتین کے خلاف تشدد کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے,حریت کانفرنس

اسلام آباد:کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں خواتین کے خلاف تشدد کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے اور عالمی برادری کو بھارتی مزید پڑھیں

لیپا کی خواتین آزادی اور غلامی کے فرق کو بخوبی جانتی ہیں ملک ظفر

لیپا، جہلم ویلی(صباح نیوز) خواتین کے کردار کے حوالے سے سیمینار بعنوان “کشمیر کی خواتین کا کردار: مستقبل کا نقط نظر” انسٹی ٹیوٹ آف ڈائیلاگ، ڈیولپمنٹ اور ڈپلومیٹک اسٹڈیز (IDDS) کے زیر اہتمام منعقد ہوا، جو تنازعات سے متاثرہ علاقوں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے 35 سال میں 10 ہزار خواتین کی بے حرمتی کی

 سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجی کارروائیوں میں 35 سال میں  22ہزار سے زائد خواتین بیوہ ہوئیں جبکہ بھارتی فوجیوں نے 10 ہزار سے زائد خواتین کی بے حرمتی کی، خواتین پرتشدد کے خاتمے کے  عالمی مزید پڑھیں