سپریم کورٹ کا ایرا کو تمام زیر تکمیل منصوبے جون 2022 تک مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے ایرا کو تمام زیر تکمیل منصوبے جون 2022 تک مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے زیرتکمیل منصوبے سے مزید پڑھیں

افغان قائم مقام وزیرِ خارجہ کل درورہ پرپاکستان آئیں گے

اسلام آباد(صباح نیوز) افغانستان کے قائم مقام وزیرِ خارجہ امیر خان متقی وفد کے ہمراہ کل دورہ پرپاکستان آئیں گے ۔ قائم مقام افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی دورہ پاکستان کے دوران معاشی صورتِ حال، ٹرانزٹ اور پڑوسی ممالک مزید پڑھیں

پاکستان میں انتخابات کسی بھی وقت ہوسکتے ہیں،شاہد خاقان

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابات کسی بھی وقت ہوسکتے ہیں ،مہنگائی کا سبب حکومتی نااہلی ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

ڈیفنس آف ہیومن رائٹس ( ڈی ایچ آر) کی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈیفنس آف ہیومن رائٹس ( ڈی ایچ آر)نے ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جبری لاپتہ افراد کو رہا کیا جائے تاکہ وہ بھی مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر او آئی سی اصولی موقف رکھتا ہے، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان سے او آئی سی کے نمائندہ خصوصی کی زیر قیادت وفد نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے وفد کو مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم سے آگاہ کیا اور کہاکہ مسئلہ کشمیر پر او آئی سی اصولی مزید پڑھیں

سینیٹ کاعظیم حریت رہنما سیدعلی شاہ گیلانی کی طویل جدوجہد پرشاندارخراج عقیدت، متفقہ قرارداد منظور

اسلا م آباد(صباح نیوز)ایوان بالا(سینیٹ )نے پیر کوایک قرارداد کی متفقہ منظوری دی جس میں عظیم حریت رہنما مرحوم سید علی شاہ گیلانی کو جموں وکشمیر پربھارت کے  غیرقانونی قبضے کے خلاف کشمیریوں کی انصاف، آزادی اور حق خودارادیت کیلئے مزید پڑھیں

پارلیمانی کمیٹی قومی سلامتی اجلاس کوعسکری حکام کی خارجہ امور داخلی و بیرونی چیلنجز، خطے کی صورتحال بارے جامع بریفنگ

اسلام آباد(صباح نیوز)پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزراء اپوزیشن جماعتوں کے رہنماء اور اعلیٰ عسکری قیادت نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں

صدر مملکت نے تاخیر سے اپیل جمع کرانے پر آئیسکوکی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی محتسب کا آئیسکو کو 2 لاکھ 84 ہزار کے بلاجواز بل واپس لینے کا حکم برقرار رکھتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ جعلی کیش ٹرانزیکشن میں ملوث بینک اور آئیسکو کے مزید پڑھیں

تحریک لبیک کا وزیر آباد میں دھرنے کو باقاعدہ ختم کرنے کا اعلان

وزیر آباد(صباح نیوز)تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)نے حکومت کی جانب سے پابندی ہٹانے کے بعد اپنے مطالبات کے لیے وزیرآباد میں جاری دھرنا ختم کرکے واپس مسجد رحمت اللعالمین جانے کا اعلان کردیا۔ٹی ایل پی کے ترجمان کی جانب مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن شمالی پنجاب کے زیراہتمام کل شاہین اسپورٹس لیگ ہوگی، محمد عبدالشکورمہمان خصوصی ہوں گے

راولپنڈی (صباح نیوز)الخدمت فاونڈیشن پنجاب شمالی کے زیراہتمام9نومبراقبال ڈے کے موقع پر اورفن باہمت بچوں کے درمیان اسپورٹس،کلام اقبال،تقریری مقابلہ جات بعنوان شاہین اسپورٹس لیگ کل ایوب پارک کرکٹ گراونڈمیں منعقد ہورہی ہے جس میں 10اضلاع کی 24ٹیمیں حصہ لیں مزید پڑھیں