این اے 75 سیالکوٹ ڈسکہ انکوائر ی رپورٹس کی روشنی میں ڈی آراو،آر او ،اوایس ڈی بنا دئیے گئے

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 75 سیالکوٹ  )ڈسکہ (کے حوالے سے انکوائر ی رپورٹس کی روشنی میں مزید کارروائی کے لئے ڈسٹرکٹ  ریٹرننگ  آفیسر( ڈی آراو) اور ریٹرننگ  آفیسر(آر او) کو الیکشن کمیشن  رپورٹ کروا کر  مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ، روشن شیخ ضمانت منسوخی کیس میں نیب کو اضافی دستاویزات جمع کرانے کی مہلت

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق کمشنر کراچی روشن علی شیخ اور دیگر ملزمان کی ضمانت منسوخی کی درخواست کے سماعت کے دوران نیب کواس مقدمہ سے متعلق اضافی دستاویزات جمع کرانے کی مہلت دیدی ۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد،میٹرو اسٹیشن کے واش روم سے بچی کی لاش برآمد

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون میں میٹرو بس اسٹیشن کے واش روم سے بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس ضیا باجوہ نے کہا ہے کہ ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں مزید پڑھیں

پارک لین ریفرنس ،نیب کے گواہوں کی عدم پیشی پرسماعت ملتوی

اسلا م آباد(صباح نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس میں نیب کا گواہ پیش نہ ہونے پر سماعت بغیر کارروائی 17 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد اعظم مزید پڑھیں

رواں سال پاکستان میں پولیو کا ایک کیس سامنے آیا،فیصل سلطان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ رواںسال پاکستان میں پولیو کا صرف ایک کیس سامنے آیا ہے۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ اچھی خبر ہے ماحولیاتی جانچ میں بھی پولیو مزید پڑھیں

ٹیکس لینا حکومت کا حق ہے،سب کو دینا ہوگا،شوکت ترین

اسلام آباد(صباح نیوز)مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ٹیکس لینا حکومت کا حق ہے، ٹیکس دہندگان کو کوئی ہراساں نہیں کرے گا لیکن ٹیکس سب کو دینا ہوگا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

سراج الحق کا پنڈورا لیکس میں شامل افراد کے خلاف تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پنڈورا لیکس میں شامل افراد کے خلاف تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ جماعت اسلامی پاکستان نے پینڈوراپیپرز میں شامل افراد کے خلاف کارروائی کے لئے سپریم کورٹ مزید پڑھیں

پی آئی اے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں نان انجینئرز تعیناتی کیس،سیکرٹری ہوابازی سمیت دیگر کو نوٹس

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی آئی اے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں نان انجینئرز کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سیکرٹری ہوابازی سمیت فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دوہفتوں میں جواب طلب کر لیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

مافیا عمران خان حکومت کو ناکام بنانے کی ہر ممکن کوشش کررہا ہے ،شہباز گل

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہبازگل نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کو ناکام بنانے کی مافیا ہر ممکن کوشش کررہا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہاکہ ایک مزید پڑھیں

حکومت کالعدم تنظیم سے معاہدے کا بتائے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت بتائے کالعدم تنظیم سے کیا معاہدہ کیا ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس مزید پڑھیں