انسدادِ بدعنوانی کی کوششوں میں فعال طور پر حصہ لینے کی ضرورت ہے،صدرمملکت

اسلام آباد (صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ  انسدادِ بدعنوانی کی کوششوں میں فعال طور پر حصہ لینے کی ضرورت ہے،ہر سطح پر کرپشن سے پاک کلچر کی تشکیل کیلئے اجتماعی رویوں میں تبدیلی لانا مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ کی وفاق المدارس کے سرپرست اعلیٰ مولانا فضل رحیم اشرفی اور دیگر اکابرین سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے وفاق المدارس کے سرپرست اعلیٰ مولانا فضل رحیم اشرفی اور دیگر اکابرین سے ملاقات کی، جس میں دینی مدارس کے بل کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی جامعہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ،عا دل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن)کے منحرف رکن عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا 21 نومبر کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا۔جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس عائشہ ملک پر مزید پڑھیں

عوم کرپشن کے خاتمے کیلئےحکومت کا ساتھ دیں،وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدعنوانی گھنائونا چیلنج، عوام کرپشن کے خاتمے میں حکومت کا ساتھ دیں۔انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خصوصی پیغام میں کرپشن کے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری کا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری کا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت  کیا ہے صدر مملکت نے  سردار ایاز صادق کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر کو طلب

 اسلا م آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر کو طلب کرلیا گیا۔صدرمملکت آصف علی زرداری کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر بروز منگل کو طلب کرلیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا آئینی بینچ سول ملزمان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے حوالے کیس کی سماعت کل کرے گا

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کاآئینی بینچ  کل  (سوموار)کے روز 9مئی 2023واقعہ کے سول ملزمان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے حوالہ سے سپریم کورٹ کے 5رکنی بینچ کے فیصلہ کے خلاف دائر 37انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کرے گا۔ مزید پڑھیں

توشہ خانہ 2، بشری بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست 12 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلا م آباد(صباح نیوز)سابق خاتون اول بشری بی بی کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست 12 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔توشہ خانہ 2 کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

اتحاد تنظیمات مدارس اور حکومت کا 2019 کا معاہدہ سامنے آگیا

اسلام آباد (صباح نیوز)اتحاد تنظیمات مدارس اور حکومت کے درمیان اگست 2019 میں ہونے والا معاہدہ سامنے آگیا۔اگست 2019 میں اتحاد تنظیمات نے مدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ منسلک کرنے کے معاہدے پر دستخط کئے ، معاہدہ پی ٹی مزید پڑھیں

پاکستان کی تمام سیاسی ،مذہبی اور سماجی جماعتیں کشمیر اور فلسطین پر ہم آواز اور متحد ہیں، سراج الحق

 اسلام آباد(صباح نیوز) سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کی تمام سیاسی ،مذہبی اور سماجی جماعتیں مسئلہ کشمیر اور مسلہ فلسطین پر ہم آواز اور متحد ہیں  اور ہم موجودہ حکومت سے یہ توقع مزید پڑھیں