آصف علی زرداری کا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری کا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت  کیا ہے صدر مملکت نے  سردار ایاز صادق کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار  کیا ہے ۔

صدر مملکت نے  سردار ایاز صادق اور مرحومہ کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی  اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت، اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی