ایس ای سی پی کی غیر بینکاری مالیاتی شعبے میں اسلامی مالیات کی ترقی کیلئے سٹریٹجک ایکشن پلان کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز)سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے غیر بینکاری مالیاتی شعبوں میں اسلامی مالیات کی ترقی اور فروغ کو آسان بنانے کے لیے 2024-2026 کا سٹریٹجک ایکشن پلان کی منظوری دے دی۔ یہ منصوبہ مزید پڑھیں

حکومت بل کی آڑ میں علما کو آپس میں لڑانا چاہتی ہے، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام(ف) کے رہنما حافظ حمداللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مدارس بل سینیٹ اوراسمبلی نے پاس کیا، مدارس بل پرسب نے اتفاق کیا تو اعتراض کیا ہے۔جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ مزید پڑھیں

کسی شر پسند کو مستحکم ہوتی معیشت کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مستحکم ہوتی معیشت کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔انہوں نے یہ بات اپنی زیرصدارت امن و امان سے متعلق ہونے والے ایک اعلی سطح کے اجلاس کے دوران مزید پڑھیں

حکومت ملک میں انسانی حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لیے اقوام متحدہ اور بین الاقوامی شراکت داروں کی حمایت کرتی ہے، محمد شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ1948 میں اقوام متحدہ کی جانب سے انسانی حقوق کے عالمی منشور ک اپنانے کے بعد ، ہر برس 10 دسمبر کو انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جاتا مزید پڑھیں

پاکستان اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کو پورا کرنے اور لوگوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے مسلسل قانونی اور انتظامی اصلاحات کر رہا ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تمام چیلنجز کے باوجود ہم انسانی حقوق کے تحفظ اور خلاف ورزیوں کے تدارک کے لیے قانونی، معاشی اور سماجی فریم ورک کے نفاذ کے لیے پرعزم ہیں، پاکستان، مزید پڑھیں

صدر مملکت وزیراعظم کا ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر خراج تحسین

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر خراج تحسین پیش کیا ، صدر مملکت نے اپنے بیان میں کاروائی کے دوران مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا لبنان کے وزیر اعظم کو ٹیلی فون، لبنان کے خلاف اسرائیل کی فوجی جارحیت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)  وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ لبنان کے خلاف اسرائیل کی فوجی جارحیت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کا اعادہ کرتے ہوئے وزیراعظم نے لبنان مزید پڑھیں

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں امن و امان اور سیاسی صورت حال کے پیش نظر وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف نے مزید پڑھیں

وزیرِخارجہ اسحاق ڈار سے افغان ناظم الامور کی ملاقات

اسلام آباد(صبا ح نیوز)افغان ناظم الامور سردار احمد شکیب نے پیر کو دفترِ خارجہ میں وزیرِخارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا اور تعلقات مزید مستحکم کرنے پر مشاورت ہوئی۔دفتر خارجہ مزید پڑھیں

آئین کی بالا دستی کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا ،حکومتیں اور ادارے آئینی حدود میں رہیں ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آئین کی بالا دستی کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا ،تمام حکومتوں اور اداروں کو اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیئے ، حکومت عدلیہ مزید پڑھیں