قائمہ کمیٹی برائے ریلوے نے کرپشن پر پانچویں بار بھی مطلوبہ معلومات نہ دینے پر معاملہ استحقاق کمیٹی کو بھیج دیا

اسلام آباد (صباح نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے نے ریلوے میں ہونے والی کرپشن پر پانچویں بار بھی مطلوبہ معلومات نہ دینے پر معاملہ استحقاق کمیٹی کو بھیج دیا ۔وزارت ریلوے کی جانب سے سینیٹ کمیٹی کو مطلوبہ مزید پڑھیں

قومی تعلیمی ڈویلپمنٹ فریم ورک 2024، تعلیمی ایمرجنسی کے مراحل کے طور پر عملدرآمد کو تیز کرنے کی ضرورت ہے،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

 اسلام آباد(صبا ح نیوز)وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے قومی تعلیمی ڈویلپمنٹ فریم ورک 2024کو ایک اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے اس پر فوری عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

پی ٹی اے کا ہفتہ آگاہی برائے سائبر سیکیورٹی 2024 کا آغاز

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے ہفتہ آگاہی برائے سائبر سیکیورٹی 2024کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے جو 9 دسمبر سے 15 دسمبر تک جاری رہے گا۔ اس ہفتہ کا مقصد انفرادی اور صارفین کی سطح پر مزید پڑھیں

حکومت کو سوچنا چاہئے کہ عوام کو سول نافرمانی پر مجبور نہ کریں، زرتاج گل وزیر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما زرتاج گل وزیر نے کہاہے کہ حکومت کو سوچنا چاہئے کہ عوام کو سول نافرمانی پر مجبور نہ کریں،جو جائز مطالبات ہیں ان کو مان لیں تاکہ اس بات کی نوبت نہ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی آہستہ آہستہ بے نقاب ہو رہے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف  نے کہاہے کہ حکومت کو بانی پی ٹی آئی کو سول نافرمانی کی تحریک کرنے دینی چاہئے تاکہ جتنی بھی دھمکیاں ہیں وہ استعمال کر لیں،بانی پی ٹی آئی آہستہ آہستہ بے نقاب ہو مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے ینگ پارلیمنٹرینز فورم کے وفد کا خیبر پختونخوا اسمبلی کا دورہ، سپیکر سے ملاقات کی

اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی کے ینگ پارلیمنٹیرینز فورم(وائے پی ایف) کے وفد نے خیبر پختونخوا اسمبلی کا دورہ کیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی آمد پر سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے ینگ پارلیمنٹرینز فورم کی صدر سیدہ نوشین مزید پڑھیں

نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار سے مصری امیدوار برائے ڈائریکٹر جنرل یونیسکو کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے مصری امیدوار برائے ڈائریکٹر جنرل یونیسکو ڈاکٹر خالد العینی نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے پاکستان اور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں صحافیوں کوحراساں کرنے اوردیگر معاملات کے حوالہ سے لئے گئے ازخود نوٹس اوردائردرخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے صحافیوں کوایف آئی اے کی جانب سے حراساں کرنے اوردیگر معاملات کے حوالہ سے لئے گئے ازخود نوٹس اوردائردرخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔ بینچ نے صحافیوں مزید پڑھیں

اینکرپرسن محمد ارشد شریف قتل کیس ، پاکستان اور کینیا کے درمیان باہمی قانونی معاونت (ایم ایل اے) کا معاہدہ تیار ، کل دستخط ہوں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)ایڈیشنل اٹارنی جنرل چوہدری عامر رحمان نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کو بتایا ہے کہ معروف صحافی اور اینکرپرسن محمد ارشد شریف قتل سے متعلق کیس میں پاکستان اور کینیا کے درمیان باہمی قانونی معاونت مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو شیڈول اجلاس موخر کردیا گیا

اسلام آباد(صبا ح نیوز) جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو شیڈول اجلاس موخر کردیا گیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو شیڈول اجلاس موخر کردیا، اجلاس میں لاہور اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل مزید پڑھیں