چیف جسٹس پاکستان کا دور دراز اضلاع کے دوروں کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)انصاف کی جلد فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے چیف جسٹس یحیی خان آفریدی نے دور دراز اضلاع کے دوروں کا فیصلہ کیا ہے۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ضلعی عدلیہ کو بہتر بنانے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج، شیر افضل مروت کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

اسلا م آباد(صباح نیوز)اسلام آباد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو ڈی چوک احتجاج پر درج 3 مقدمات میں 5،5 ہزار مچلکوں کے عوض عبوری ضمانتیں دے دی۔ مزید پڑھیں

ڈی چوک احتجاج: گرفتار 19 ملزمان 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج پر گرفتار 19 ملزمان کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ ڈی چوک میں احتجاج کے معاملہ پر گرفتار 19 ملزمان کو عدالت مزید پڑھیں

مدارس پر فضل الرحمن سمیت سب کیلئے قابل قبول حل نکالنے کی کوشش کریں گے، عطا اللہ تارڑ

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مدارس سے متعلق بل پیچیدگیوں کے باعث قانونی شکل اختیار نہیں کرسکا، مدارس پر فضل الرحمن سمیت سب کے لیے قابل قبول حل نکالنے کی کوشش کریں مزید پڑھیں

وزیراعظم کی شام میں پھنسے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت شام کی صورتحال اور پاکستانیوں کے انخلا کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا ہے، جس میں وزیراعظم نے محفوظ انخلا کے لیے لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

وسائل سے مالا مال ملک کا کرپشن اور نا اہل قیادت نے بیڑہ غرق کردیا، ڈاکٹر حمیرا طارق

 اسلام آباد(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ ہم نے یہ ملک لا الہ کی بنیاد پر حاصل کیا تھا،یہاں پر حکمرانی بھی اللہ کی ہی ہونی چاہیئے۔قرآن غالب ہونے کے لیے مزید پڑھیں

انسان ہو یا فرشتے ہم ان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں،عمرایوب

پشاور(صباح نیوز) قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب  نے کہا ہے کہ انسان ہو یا فرشتے ہم ان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر مذاکرات نہیں ہوئے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ،آئینی بینچ نے 26ویں ترمیم پر پہلے فیصلہ کرنے کیخلاف درخواست خارج کردی ،جواد ایس خواجہ کو 20ہزار روپے جرمانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران 26ویں ترمیم پر پہلے فیصلہ کرنے کے حوالہ سے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جواد سعید مزید پڑھیں

مظفر آباد آزاد کشمیر کے دو نوجوانوں کو تھائی لینڈ سے اغوا کر کے میانمار پہنچا دیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز) آزاد کشمیر کے دو نوجوانوں کو تھائی لینڈ سے اغوا کر کے میانمار پہنچا دیا گیا ہے ۔ مظفرآباد، آزاد جموں و کشمیر کے رہائشی  عمر عباسی اور ایڈوکیٹ رئیس عباسی 11 اکتوبر 2024 کو دبئی سے مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی حکومت کی جانب سے بھاری بلوں میں ریلیف کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے ماہ اکتوبر کی فیول مزید پڑھیں