انسداد دہشتگردی عدالت کا عمرایوب اور راجہ بشارت کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی (صباح نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت نے دہشتگردی کے مقدمات میں گرفتار قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔پی ٹی آئی رہنمائوں عمرایوب ، راجہ مزید پڑھیں

کوئی بھی آئینی ترمیم کسی بھی بنیاد پر کسی بھی عدالت میں زیر بحث نہیں لائی جا سکتی، سینیٹر عرفان صدیقی کا جسٹس منصور علی شاہ کے خط پر تبصرہ

اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ دستور پاکستان کے تحت کوئی بھی آئینی ترمیم کسی بھی بنیاد پر کسی بھی عدالت مزید پڑھیں

سابق سفیر صادق خان ایک مرتبہ پھر افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے سابق سفیر محمد صادق خان کو ایک مرتبہ پھر افغانستان کے لیے نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا ہے۔سابق سفیر محمد صادق خان  اس سے قبل اس عہدے پر تین سال تک فرائض انجام دے چکے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو پولیٹیکل اسپیس نہ دی گئی تو مستقبل سب کا ہی تاریک ہو گا، بیرسٹرگوہر خان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کی کوششیں حکومت کی سب سے بڑی سیاسی غلطی ہو گی، ہمیں پولیٹیکل اسپیس نہیں دی جارہی، سیاسی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ضلع جنوبی وزیرستان اور ضلع لکی مروت میں دہشتگردوں کے خلاف دو مختلف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع جنوبی وزیرستان اور ضلع لکی مروت  میں دہشت گردوں کے خلاف دو مختلف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے، اپنے بیا ن میں وزیراعظم نے ان مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی سویڈن سفیر اور سویڈن سفارتخانہ کے وفد سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سویڈن سفیر اور سویڈن سفارتخانہ کے وفد سے ملاقات کی۔ آئی جی اسلام آباد نے پولیسنگ کے شعبہ میں جدت، ٹیکنالوجی کے مثر استعمال کے حوالے سے گفتگو کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی امریکی شہری اعتزازباب دین کی آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے حوالہ سے پلاٹ کے لئے سی ڈی اے کوجمع کروائی گئی رقم واپس لینے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے امریکی شہری اعتزازباب دین کی جانب سے اسلام آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے حوالہ کُری روڈ پر پلاٹ کے لئے وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے)کوجمع کروائی مزید پڑھیں

سی ڈی اے میں کام کرنے والے76سب اسسٹنٹ ملازمین کی بطور سینئر اسسٹنٹ پروموشن،باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)سی ڈی اے میں کام کرنے والے76سب اسسٹنٹ ملازمین کی بطور سینئر اسسٹنٹ پروموشن کروادی گئی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،اسی حوالے سے ملازمین میں پروموشن لیٹرتقسیم کرنے کے سلسلے میں تقریب سی ڈی اے مزید پڑھیں

پاکستان کافلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد کا خیر مقدم، مسلہ کشمیر کے پر امن حل کا مطالبہ

اسلام آباد : پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی فوج کے انخلا اور فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد کا  خیر مقدم کیا ہے ۔دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر مزید پڑھیں