سپریم کورٹ آف پاکستان کے اوقات کار تبدیل،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان سے وابستہ افسران اور ملازمین کے لیے نئے اوقات کار جاری کردیئے گئے، اس حوالے سے مزید پڑھیں

علی بخاری کیخلاف کیسز کی تفصیلات فراہمی کی درخواست ، فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیسز کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما علی بخاری ایڈووکیٹ کی گرفتاری سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست پر سماعت کی، علی مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں،16.7 کلو گرام منشیات برآمد ،4ملزمان گرفتار

راولپنڈی (صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے منشیات سمگلنگ کے خلاف تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں جاری کریک ڈائون میں 4 کارروائیوں کے دوران16.7 کلو گرام منشیات کرلی ، 4 ملزمان گرفتارکر لئے۔جمعرات کو اے این مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس ، ایف آئی اے کی درخواست پربشریٰ بی بی کو نوٹس جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منسوخی کی ایف آئی اے کی درخواست پر بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری کر کے آئندہ ہفتے ان سے جواب مزید پڑھیں

وزیراعظم کا میجر محمد اکرم شہید کو 53ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کے 53ویں یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میجر محمد اکرم شہید نے مشرقی پاکستان مزید پڑھیں

مذاہب کے کردار اور امن و ترقی کے درمیان ایک لازم و ملزوم تعلق ہے، احسن اقبال

سلام آباد(صباح نیوز)مذاہب کے کردار اور امن و ترقی کے درمیان ایک لازم و ملزوم تعلق ہے کیونکہ کوئی بھی معاشرہ ہم آہنگی، انصاف اور باہمی احترام کی بنیادوں کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا۔ اس تعلق کو عالمی اہمیت مزید پڑھیں

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی تعلیم کا اساتذہ کو مزدور سے کم تنخواہ دینے پر شدید برہمی کااظہار

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی  برائے تعلیم میں انکشاف ہواہے کہ وفاقی دارالحکومت کے سرکاری تعلیمی اداروں میں ڈیلی ویجرز اساتذہ کو 28ہزار روپے ماہانہ تنخواہ دی جارہی ہے ،ارکان کمیٹی نے اساتذہ کو مزدور سے کم تنخواہ دینے مزید پڑھیں

گوادر یونیورسٹی کے طلبا کا دفتر خارجہ کا دورہ، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں سرکاری یونیورسٹیوں تک وزارت خارجہ کی رسائی کے ایک حصے کے طور پر گوادر یونیورسٹی کے طلبانے دفتر خارجہ کا دورہ کیا۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے مطابق انہوں نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد مزید پڑھیں

سراج الحق سے عبدالرشید ترابی کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق سے جماعت اسلامی آزاد کشمیرکے سابق امیر عبدالرشید ترابی کی ملاقات مسئلہ کشمیرسمیت اہم امور پرتبادلہ خیال ہوا، ملاقات کے موقع پر گفتگوکرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ کے زیرصدارت مِلی یکجہتی کونسل اجلاس میں کرم میں بدامنی، کشیدگی اور قتل و غارت گری کی صورتِ حال پر تفصیلی غور ، مشترکہ اعلامیہ پر اتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز)ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کے زیرصدارت مِلی یکجہتی کونسل کے مرکزی رہنماؤں کا کرم پارہ چنار، سدہ (خیبرپختونخوا) کی صورتِ حال پر لائحہ عمل کی تشکیل کے لیے تیسرا اجلاس ہوا۔ خصوصی اجلاس مزید پڑھیں