مذاکرات کو مذاق کی رات نہ بنایا جائے، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مذاکرات کی بیل چڑھتی نظر نہیں آ رہی، دعا ہے کہ مذاکرات کامیاب ہو جائیں،مذاکرات کو مذاق کی رات نہ بنایا جائے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ سے وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے  ایم کیو ایم کے چیئرمین و وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات مزید پڑھیں

امید ہے حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب ہوں گے،عمرایوب

پشاور (صباح نیوز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ امید ہے حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب ہوں گے۔پشاور ہائیکورٹ کے باہر صحافیوں سے  گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا کہ مزید پڑھیں

ایف بی آر نے اسلام آباد کے 3بڑے ہوٹل سیل کر کے بھاری جرمانے عائد کر دئیے

اسلام آباد (صباح نیوز)ایف بی آر نے شہر اقتدار کے تین بڑے ہوٹلوں کو پی او ایس رسیدیں جاری نہ کرنے پر سیل کر کے بھاری جرمانہ بھی عائد کر دیا۔ ایف بی آر کے اسسٹنٹ کمشنر محمدعتیق اکبر نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ اور اہلخانہ کے مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد (صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ اوراہلخانہ کے مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق اراکین پارلیمنٹ 31دسمبر تک گوشواروں کی تفصیلات جمع کرائیں۔ اراکین پارلیمنٹ اہلخانہ اورزیرکفالت افرادکے گوشوارے جمع مزید پڑھیں

چوہدری محمد یاسین کا آرآئی یو جے کے منتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز) سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے ) کے سیکرٹری جنرل چوہدری محمد یاسین نے کہا ہے کہ صحافیوں کے حقوق کی  جدوجہد کے لیے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور راولپنڈی آسلام آباد یونین آف مزید پڑھیں

محمد یاسین ملک کی حقیقی پھو پھی کا سرینگر میں انتقال،،مشعال حسین ملک کا اظہار افسوس وتعزیت

 سری نگر(صباح نیوز)  نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قیدجموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئر مین محمد یاسین ملک کی حقیقی پھو پھی حلیمہ ملک سرینگر میں انتقال کرگئیں۔ ان کی نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعدادنے شرکت مزید پڑھیں

حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کا مطالبہ تسلیم کر لیا ، اسد قیصر

 اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی رہنماں کا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کا مطالبہ منظور کر لیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر مزید پڑھیں

پمز ہسپتال کی ریپیرنگ اور مینٹیننس کیلیے 250 ملین کے اضافی فنڈز ریلیز کر دیئے دئیے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت صحت نے پمز ہسپتال کی ریپیرنگ اور مینٹیننس کیلیے 250 ملین کے اضافی  فنڈز ریلیز کر دیئے،وفاقی سیکرٹری ہیلتھ ندیم محبوب نے کہاہے کہ ہسپتال کی تزین و آرائش کا کام بروقت اور تیزی سے مکمل کیاجائے۔وفاقی مزید پڑھیں

ورکنگ ویمن کے قومی دن ، الیکشن کمیشن کا خواتین کی جمہوریت اور سیاسی استحکام میں اہم کردار کو خراجِ تحسین

 اسلام آباد(صباح نیوز)ورکنگ ویمن کے قومی دن کے موقع پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستانی خواتین کی جمہوریت کے استحکام اور سیاسی استحکام میں انمول خدمات کو سراہا۔ خواتین جو ملک کی آدھی سے زیادہ آبادی پر مشتمل ہیں، مزید پڑھیں