حکومت مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے پی ٹی آئی کا ٹائم فریم کا مطالبہ قبول کرے گی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت جاری مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ٹائم فریم مقرر کرنے مزید پڑھیں

قائد اعظم محمد علی جناح کا 148واں یوم ولادت ملی جوش و جذبہ سے منایاگیا

اسلام آباد (صباح نیوز) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 148واں یوم پیدائش  ملی جوش و جذبہ  سے منایا گیا ۔ دن کا آغاز نماز فجر کے بعد خصوصی دعائوں سے ہوا۔ جس میں قائد اعظم کی روح مزید پڑھیں

قائداعظم کا اتحاد، ایمان اور تنظیم کا پیغام ہمارے لئے مشعل راہ ہے، ایازصادق

اسلام آباد (صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ  قائداعظم کا اتحاد، ایمان اور تنظیم کا پیغام ہمارے  لئے مشعل راہ ہے۔ایاز صادق نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم کا اتحاد، ایمان اور تنظیم کا مزید پڑھیں

ملٹری کورٹس کے فیصلے کے خلاف ہر فورم پر جائیں گے،اسد قیصر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصرنے کہا ہے کہ  ملٹری کورٹس کے فیصلے کے خلاف ہر فورم پر جائیں گے ، کمیٹی بالکل بااختیار ہے لیکن فیصلے بانی پی ٹی آئی نے کرنے ہیں۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

قائداعظم جیسے سچے، ایماندار اور دیانتدار لیڈر ہی ملکوں کی تقدیر بدلتے ہیں،محسن نقوی

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تخلیق میں قائداعظم کا ابدی کردار سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، قائداعظم جیسے سچے، ایماندار اور دیانتدار لیڈر ہی ملکوں کی تقدیر بدلتے ہیں۔قائداعظم کے مزید پڑھیں

پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے پیٹرن انچیف لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی کی نماز جنازہ ریس کورس گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی

راولپنڈی (صباح نیوز) پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے پیٹرن انچیف سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی کی نماز جنازہ ریس کورس گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی ، وہ گزشتہ روز اے ایف ائی سیراولپنڈی میں مزید پڑھیں

اے جی پی آر آفس میں سالانہ کھیلوں میں فاتح ٹیمز کے اعزاز میں تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد(صباح نیوز)اے جی پی آر آفس کے ہال میں سالانہ کھیلوں کے اختتام پر فاتح ٹیمز کے اعزاز میں تقسیم انعامات کی ایک تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس  مقبول احمد گوندل نے بطور مہمان مزید پڑھیں

کرسمس کے موقع کی مناسبت سے مسیحی برادری کواے جی پی آر کی جانب سے پینشن کی ادائیگی

اسلام آباد(صباح نیوز) فنانس ڈویژن (ریگو لیشن ونگ اسلام آباد کے25 دسمبر 2024 کرسمس کے موقع کی مناسبت مسیحی برادری کے تمام پنشنرز کو مراسلہ نمبر( 2011-105/Exp-III/4) 4 مورخہ 9 دسمبر 2024)کے مطابق دفتر اے جی پی آر کی جانب مزید پڑھیں

سی ڈی اے مزدور یونین کی طرف سے مسیحی برادری کو کرسمس اور نئے سال کی مبارکباد

اسلام آباد (صباح نیوز)سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین ،صدراورنگزیب خان ،چیئرمین راجہ شاکرزمان کیانی ،سپریم ہیڈ مرزاسعید اختر،مزدوررہنماء صوفی محمودعلی،حاجی راجہ صابر،ملک محمد عاصم،چوہدری طارق گجر،چوہدری نسیم ممتاز،اسدمحمود،محمد سرفرازملک،چوہدری منیر،راجہ غلام مرتضی،ملک محمد اسلم،عالم مزید پڑھیں

تبدیلی آنے والی ہے، عوام پرامیدر ہیں،عارف علوی

 پشاور(صباح نیوز)سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ تبدیلی آنے والی ہے، عوام پرامیدر ہیں۔پشاور میں عمر ایوب اور رئوف حسن کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ عمر ایوب کو مذاکراتی کمیٹی میں مزید پڑھیں