اسلام آباد(صباح نیوز) فنانس ڈویژن (ریگو لیشن ونگ اسلام آباد کے25 دسمبر 2024 کرسمس کے موقع کی مناسبت مسیحی برادری کے تمام پنشنرز کو مراسلہ نمبر( 2011-105/Exp-III/4) 4 مورخہ 9 دسمبر 2024)کے مطابق دفتر اے جی پی آر کی جانب سے ماہانہ پینشن20 تاریخ تک ان کے تمام نامزدبنکوں کومنتقل/ کریڈٹ کردی گئی ہے۔
Load/Hide Comments