کوئی چیز ماورائے آئین و قانون نہیں، رائٹ ٹو فیئر ٹرائل کو یقینی بنایا گیا ہے، عطااللہ تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات ،قومی ورثہ و ثقافت عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی چیز ماورائے آئین و قانون نہیں ، رائٹ ٹو فیئر ٹرائل کو یقینی بنایا گیا ہے، کسی بھی عدالتی حکم میں عالمی معیارات مزید پڑھیں

ٹیکسز کی وصولی بہتر کرنے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کرچکے ہیں،وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکسز کی وصولی بہتر کرنے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کرچکے ہیں، آمدنی اور کھپت کے مطابق ٹیکس کی ادائیگی یقینی بنانے کے لئے کام جاری ہے۔اسلام مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی عدالتی کمروں میں کم سننے والے وکلاء کیلئے ہیڈفون کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے سپریم کورٹ کے عدالتی کمروں میں کم سننے والے وکلاء کے لئے ہیڈفون کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس نعیم مزید پڑھیں

پاکستان میں پاسپورٹس کا بیک لاگ ختم ہوگیا ،محسن نقوی

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں پاسپورٹس کا بیک لاگ ختم ہوگیا ہے،پاسپورٹ آفس اور نادرا بہترین کام کررہے ہیں ، ماضی میں پاسپورٹ آفس میں 6، 6 ماہ کا بیک لاگ مزید پڑھیں

ریاستی مفادات پر تمام فریقوں میں اتفاق رائے ہونا ضروری ہے،رانا ثنا اللہ

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ریاستی مفادات پر تمام فریقین میں اتفاق رائے ہونا ضروری ہے۔اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ( ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ کی لازوال دوستی سرحدوں یا اچھے برے وقت کی محتاج نہیں،عطا تارڑ

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ترکیہ اور پاکستان کی دوستی سرحدوں کی محتاج نہیں ، دونوں ملکوں کی دوستی سرحدوں سے آگے ہے۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ترکیہ کلچرل سینٹر یونس ایمرے مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں،149.884 کلو گرام منشیات برآمد،4ملزمان گرفتار

راولپنڈی (صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس( اے این ایف) سات مختلف کارروائیوں میں 149.884 کلو گرام منشیات برآمد کر لی اور4ملزمان گرفتار کر لئے ۔ترجمان اے این ایف کے مطابق اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کے خلاف ملک کے مختلف مزید پڑھیں

چار مقدمات ،بشریٰ بی بی کی13جنوری تک عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد کی  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی کے 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہونیوالے احتجاج کے چاردرج مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی13جنوری تک عبوری ضمانت مزید پڑھیں

آپریشن گولڈ اسمتھ کے ریکروٹ عمران خان کی نجات کیلئے مہم چلارہے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن گولڈ سمتھ کے ریکروٹ جہاں بھی موجود ہیں وہ عمران خان کی نجات کے لیے ملکی مفادات کے خلاف بھر پور مہم چلا رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ مزید پڑھیں