پارہ چنار میں آگ لگی ہے لیکن ان کے وزیر اعلی لشکر لیکر اسلام آباد آ گئے۔چوہدری سالک حسین

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے کہاہے کہ کئی سالوں سے پارہ چنار سے آواز اٹھ رہی تھی لیکن سب خاموش رہے وفاقی حکومت نے صوبائی حکومت کو کہا کہ جو مدد ہم کر سکتے ہیں مزید پڑھیں

پاکستان نیشنل سیکیورٹی پیراڈائم: خصوصیات اور خطرات کے عنوان سے رفاہ یونیورسٹی، جی 7 کیمپس میں مکالمہ

اسلام آباد(صباح نیوز) ایک نہایت پر مغز اور مفید سیشن بعنوان “پاکستان نیشنل سیکیورٹی پیراڈائم: خصوصیات اور خطرات” ایثار اور رفاہ انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی کے اشتراک سے  رفاہ یونیورسٹی، جی 7 کیمپس میں منعقد ہوا۔ اس ایونٹ میں مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 21 دسمبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس یحیی آفریدی نے ججز تقرری رولز کے مجوزہ ڈرافٹ کا جائزہ لینے کے لیے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 21 دسمبر صبح 11 بجے طلب کر لیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس سپریم مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 83ہزار1سو30 بچے سکولوں سے باہر ہیں

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی کو بتایا گیاکہ اسلام آباد میں 83ہزار1سو30 بچے سکولوں سے باہر ہیں جن میں سے 42ہزار983لڑکے اور 40ہزار147لڑکیاں ہیں ۔ جن میں سے اب بھی 30 ہزار طلبا سکولوں سے باہر ہیں.آغا رفیع اللہ نے کہاکہ مزید پڑھیں

انٹر نیشنل لیبر کانفرنس کی دستاویزات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد(صباح نیوز) انٹر نیشنل لیبر کانفرنس کے 111 ویں اجلاس کی جانب سے منظور کی جانے والی دستاویزات برائے اطلاع قومی اسمبلی کے سامنے پیش کردی گئیں۔جمعرات کو وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی وترقی انسانی وسائل چوہدری سالک مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت دو روزہ سپیکرز کانفرنس پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں شروع

اسلام آباد(صباح نیوز)اٹھارویں دو روزہ سپیکرز کانفرنس جمعرات کوپارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں شروع ہو گئی ہے ۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت 18ویں سپیکرز کانفرنس میں چاروں صوبوں اور آزادوجموں کشمیر و گلگت بلتستان قانون ساز مزید پڑھیں

چیمپیئنز ٹرافی ٹورنامنٹ پاکستان کی عزت ہے، محسن نقوی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت گورننگ بورڈ کا 76 واں اجلاس ہوا۔اجلاس میں گورننگ بورڈ کے گزشتہ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی،اجلاس کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ پر اب تک مزید پڑھیں

ملی یکجہتی کونسل کرم و پارہ چنار میں سنی اور شیعہ قائدین کے مشورے سے لائحہ عمل دے گی، لیاقت بلوچ

 اسلام آباد(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان لیاقت بلوچ نے جامعة الکوثر اسلام آباد میں کرم و پارہ چنار کے مشران سے ملاقات کی۔ ملاقات میں جامعة الکوثر کے مہتمم علامہ انور شیخ، نائب امیر جماعت اسلامی میاں اسلم، مزید پڑھیں

اٹھارویں دو روزہ اسپیکرز کانفرنس کل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

اسلام آباد(صباح نیوز) اٹھارویں دو روزہ اسپیکرز کانفرنس کل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی،اٹھارویں اسپیکرز کانفرنس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے،قانون ساز اداروں کے سربراہان/سپیکرز کی کانفرنس پارلیمانی جمہوریت کے فروغ کے لیے ایک مزید پڑھیں

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی میں حکومتی اتحادیوں کی مخالفت کی وجہ سے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل2024پاس نہ ہوسکا

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں حکومتی اتحادیوں کی مخالفت کی وجہ سے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل2024پاس نہ ہوسکا،کمیٹی نے مزید مشاورت اور تجاویز مانگ کر بل موخر کرتے ہوئے اجلاس ملتوی کردیا،وزیرمملکت برائے آئی مزید پڑھیں