سعودی عرب کے ساتھ معاہدوں کے تحت کئی امور پر کام کا آغاز ہوچکا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدوں میں سے کئی امور پر کام کا آغاز ہوچکا ہے۔وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے مزید پڑھیں

پاکستان اور جاپان کے درمیان 9.91 ملین ڈالر کی گرانٹ کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور جاپان کے درمیان خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زچہ و بچہ کی صحت کو بہتر بنانے کے حوالے سے گرانٹ پراجیکٹ پر دستخط ہوگئے۔جاپانی حکومت جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے ذریعے مذکورہ گرانٹ مزید پڑھیں

برٹش ہائی کمیشن اور حکومت پاکستان مل کر پاور ڈویژن کی بہتری کے لیے کام کریں گے، وفاقی وزیر توانائی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر توانائی (پاور ڈویژن)سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ برٹش ہائی کمیشن اور حکومت پاکستان مل کر پاور ڈویژن کی بہتری کے لیے کام کریں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نیمنگل کو ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر مزید پڑھیں

وزارت ہاؤسنگ نے کام کیا ہوتا تو آج ڈی ایچ اے اور بحریہ ٹاؤن نہ بنے ہوتے، ریاض پیرزادہ

اسلا م آباد(صباح نیوز) سینیٹ کمیٹی ہاوسنگ اینڈ ورکس میں وفاقی وزیر ہاسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے اپنی ہی وزارت کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا، انہوں نے انکشاف کیا کہ وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس میں بہت مزید پڑھیں

جج کیسا ہونا چاہیے؟ تعیناتی کے لیے عوام اپنی رائے سے آگاہ کریں، سپریم کورٹ کا اعلامیہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان اور ہائیکورٹ میں ججز تعیناتی کے لیے جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں رولز میکنگ کمیٹی نے 13 صفحات پر مبنی رولز کا مسودہ تیار کرکے سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر اپ مزید پڑھیں

چیف جسٹس جسٹس یحییٰ خان آفریدی کارواں ہفتے کے باقی 3دنوں کے لئے بینچ ڈی لسٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی کارواں ہفتے کے باقی 3دنوں کے لئے بینچ ڈی لسٹ کردیا گیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس ملک شہزاداحمد خان پرمشتمل 2رکنی بینچ کی پورے ہفتے کی مزید پڑھیں

بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا و طالبات نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

اسلام آباد(صباح نیوز)بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا و طالبات کے وفد نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر مہمانون کی گیلری میں موجود ان طلبا و طالبات کا ڈپٹی مزید پڑھیں

ڈی چوک احتجاج، 56 مظاہرین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈی چوک احتجاج کے 56 ملزمان کو عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پولیس نے ڈی چوک احتجاج کے معاملے میں گرفتار 57 مظاہرین کو شناخت پریڈ مکمل ہونے مزید پڑھیں

ماضی میں پی ٹی آئی نے ہماری سیاسی دانشمندی کو کمزوری سمجھا، عطااللہ تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ یہ ایوان سیاسی رواداری کا امین ہے، شیر افضل مروت کا بیان مثبت اشارہ ہے، ماضی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ہماری سیاسی دانشمندی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف دائر 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس ،نیب وکیل نے احتساب عدالت میں حتمی دلائل مکمل کرلیے

راولپنڈی(صباح نیوز) بانی پی ٹی آئی بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاونڈ ریفرنس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ہوئی جس میں نیب کے وکیل نے حتمی دلائل مکمل کرلیے۔ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا مزید پڑھیں