یونان کشتی حادثہ ،وفاقی وزیرداخلہ کا تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے بعض پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق یونان کے جنوبی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ کی سعودی وزیر مملکت برائے داخلہ سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی وزیر مملکت برائے داخلہ ڈاکٹر خالد محمد عبداللہ البتال سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک سعودیہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی مزید پڑھیں

انسانی سمگلنگ اندوہناک جرم، روک تھام کیلئے اقدامات کئے جائیں،وزیراعظم

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ اندوہناک جرم ہے، اس گھنائونے فعل کی روک تھام کیلئے اقدامات کئے  جائیں۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یونان میں جزیرے کے قریب پاکستانیوں کی اموات پر اظہار افسوس مزید پڑھیں

ن لیگی رکن قومی اسمبلی بلال اظہرکیانی کی برصغیر کے ممتاز قلم کار، شاعر، نغمہ نگار اور دینہ میں پیدا ہونے والے ‘گلزار’ صاحب سے ویڈیو کال

جہلم (صباح نیوز)وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت وتوانائی اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے جہلم سے رکن قومی اسمبلی بلال اظہرکیانی نے کہاہے کہ انہیںبرصغیر کے ممتاز قلم کار، شاعر، نغمہ نگار اور دینہ میں پیدا ہونے والے ‘گلزار’ صاحب مزید پڑھیں

وویمن پارلیمنٹری کاکس کی بین الااقوامی کانفرنس ،پاکستان میں صنفی مساوات ، خواتین کے حقوق کے لئے قانون سازی اور خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے عملی اقدامات کا عزم

اسلام آباد(صباح نیوز) وویمن پارلیمنٹری کاکس کے سیکرٹری ڈاکٹر شاہدہ رحمانی نے کہا ہے کہ خواتین کو ترقی کا حصہ بنائے بغیر کوئی قوم ترقی کی بلندیوں تک نہیں پہنچ سکتی،بین الاقوامی کانفرنس چیلنجر کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ عملی مزید پڑھیں

ہزارہ صوبہ کی تحریک کو عوامی سطح پر منظم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز)ہزارہ صوبہ کی تحریک کو عوامی سطح پر منظم کرنے کا فیصلہ ، اسلام آباد میں مرکزی دفتر قائم کیا جائے گا۔ اس بات کا فیصلہ صوبہ ہزارہ تحریک کے ایک اہم اجلاس میں کیا گیا۔ جس مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت کی فضا صحت کے لیے انتہائی خطرناک

 اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت کی فضا صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہوگئی، زہریلے ذرات کی مقدار مقررہ حد سے بھی تین گنا ہوگئی ۔پاک ای پی اے کی رپورٹ کے مطابق  زہریلے ذراتPM2.5کی مقدار72g/m سے تجاوزکرگئی جبکہ فضا میں زہریلے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے 7ریگولربینچز آئندہ عدالتی ہفتے میں کیسز کی سماعت کریں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کاآئینی بینچ 16دسمبرسوموار سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کے دوران کیسز کی سماعت نہیں کرے گا۔ سپریم کورٹ میں 18دسمبرسے31دسمبر تک موسم سرماکی چھٹیوں کے باعث سپریم کورٹ کاآئینی بینچ 16دسمبر سے شروع مزید پڑھیں

توڑ پھوڑ کیس ،عمرایوب ،زرتاج گل کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحریکِ انصاف کے جلسے کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر  عمر ایوب اور پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی عبوری ضمانتوں مزید پڑھیں