سیاسی مسائل کا حل سیاسی طریقے سے ہی تلاش کرنا ہوگا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرنے کہا ہے کہ سیاسی مسائل کا حل سیاسی طریقے سے ہی تلاش کرنا ہوگا۔مذاکرات کے لیے رابطے انشا اللہ ہو جائیں گے،بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ڈائریکٹر امور خارجہ جماعت اسلامی آصف لقمان قاضی کی ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوغلو سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے ڈائیریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی نے اسلام آباد میں ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوغلو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں آصف لقمان قاضی نے ترک سفیر کو موجودہ سیاسی صورت حال میں جماعت مزید پڑھیں

ڈاکٹر عابد سلہری وزیراعظم کی شوگرسٹاک مانیٹرنگ کمیٹی کے رکن مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز وزیراعظم شہباز شریف نے پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی (ایس ڈی پی آئی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر عابد قیوم سلہری کو شوگرسٹاک کی مانیٹرنگ اور رپورٹنگ کیلئے ایک مربوط نظام تشکیل دینے کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی مزید پڑھیں

ڈیجیٹل نیشن بل 2024 پرقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اجلاس کل دوبارہ ہوگا

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈیجیٹل نیشن بل 2024 پرقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اجلاس  کل دوبارہ ہوگا،وزیر مملکت شیزہ فاطمہ بل کو ہر صورت پاس کرناچاہتی ہیں مگر اتحادی بل پر بحث کرناچاہتے ہیں ۔ منگل کو قومی اسمبلی مزید پڑھیں

آڈیولیک کیس، علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے آڈیو لیک کیس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔آڈیو لیک کیس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امن گنڈا پور کے ناقابل مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان کو پیش نہ کرنے پر جیل حکام سے جواب طلب

اسلام آباد(صبا ح نیوز) توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پیش نہ کرنے پر اڈیالہ جیل حکام سے جواب طلب کر لیا گیا۔ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کی سربراہی مزید پڑھیں

چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی کی لاہور ہائی کورٹ کو فوجداری نظرثانی کیس ایک ماہ میںنمٹانے کے حوالے سے ہدایات دینے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے لاہور ہائی کورٹ کو فوجداری نظرثانی کیس ایک ماہ میںنمٹانے کے حوالہ سے ہدایات دینے کی استدعا مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ سے درخواست کردیتے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت فرٹیلائزر ریویو کمیٹی کا اجلاس، یوریا کی طلب اور فراہمی کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ

 اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت فرٹیلائزر ریویو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ربیع سیزن 2024-25 کے دوران یوریا کی طلب اور فراہمی کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ مزید پڑھیں

خواجہ آصف کا بہت احترام ہے لیکن ان کی زبان بھی آگ اگلتی ہے ،شیرافضل مروت

 اسلام آباد(صباح نیوز)پی ٹی آئی ممبر شیر افضل مروت نے کہاکہ یہاں ہر وقت ایسا ماحول ہوتا جیسے سوتنیں لڑ رہی ہیں ایک دوسرے کیلئے کبھی کوئی مثبت بات نہیں کی میڈیا مذاکرات کی بات کرتا ہے اور یہاں کہتے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے وفاقی وزرا کی ایوان میں غیر حاضری کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزرا کی ایوان میں غیر حاضری کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزرا کو خط لکھ کر پارلیمانی کارروائی میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔وفاقی وزرا کو لکھے خط میں مزید پڑھیں