قرضوں کی مسلسل تجدید معیشت کیلئے ناقابل برداشت بن چکی ہے، اختیار بیگ

اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی کے رکن مرزا اختیار بیگ  نے کہا ہے کہ  قرضوں کی مسلسل تجدید ملکی معیشت کیلئے ناقابل برداشت ہو چکی ہے کیونکہ اب ہمیں قرضوں کی ادائیگی کیلئے نئے قرض لینا پڑ رہے ہیں۔ملکی زرمبادلہ مزید پڑھیں

سینئر کشمیری صحافی منظور احمد ڈار کی خواہر نسبتی کا مظفر آباد میں انتقال

 اسلام آباد(صباح نیوز) سینئر کشمیری صحافی، چیف نیوز ایڈیٹر صباح نیوز ایجنسی   منظور  احمد  ڈار  کی خواہر نسبتی کا مظفر آباد میں انتقال ہو گیا ہے ۔ وہ کئی دنوں سے بیمار تھیں اور مظفر آباد  کے ایک ہسپتال مزید پڑھیں

قومی ایئرلائن پی آئی اے 35 ہزار سرکاری حجاج کرام کو سفری سہولت مہیا کرے گی

اسلام آباد(صباح نیوز)  وفاقی  وزارت مذہبی امور اور پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے درمیان  حج پروازوں کے حوالے سے   معاہدہ طے پا گیا ہے۔معاہدے کے تحت قومی ایئر لائن پینتیس ہزار عازمین کو سفری سہولت فراہم کرے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ، امتیاز محمود کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے9مئی2023واقعہ کے ملزم پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی کے حلقہ 155لاہورسے رکنی صوبائی اسمبلی امتیاز محمود کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری منظورکرلی۔ عدالت نے دولاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظورکی۔ مزید پڑھیں

فلسطینی سفیر سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی ملاقات

اسلام آباد ،لاہو ر (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اسلام آباد میں فلسطینی سفارت خانہ میں فلسطین کے سفیر ڈاکٹر زھیر زید سے ملاقات کی ہے ۔انہوں نے پاکستان میں تعیناتی پر نئے فلسطینی سفیر کو خوش مزید پڑھیں

تیزی سے بدلتی دنیا کے تقاضوں کے پیش نظر ہمیں فوری اقدامات کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تیزی سے بدلتی دنیا کے تقاضوں کے پیش نظر ہمیں فوری اقدامات کی ضرورت ہے،  دنیا تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے، وقت کے تقاضوں کے مطابق ہمیں خود مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ کابینہ کمیٹی کو بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز) پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ کابینہ کمیٹی کو بھجوانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وفاقی وزیرسرمایہ کاری بورڈ،مواصلات و نجکاری عبدالعلیم خان کی زیرصدارت پرائیوٹائزیشن کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا،جس میں مختلف امور پر غور کیا مزید پڑھیں

حکومت نے عوام میں رنج، غم اور نفرت پھیلائی ہے ،شیخ رشید

اسلام آباد (صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت نے عوام میں رنج، غم اور نفرت پھیلائی ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ کی آفتاب احمد خان شیرپاؤ سے ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوااور قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ سے ملاقات ۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی موجودہ سیاسی صورتحال مزید پڑھیں