بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا و طالبات نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی


اسلام آباد(صباح نیوز)بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا و طالبات کے وفد نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر مہمانون کی گیلری میں موجود ان طلبا و طالبات کا ڈپٹی سپیکر سیدغلام مصطفی شاہ اور اراکین نے خیر مقدم کیا