بھارتی قید میں پڑی سمیرا اپنی بیٹی سمیت پاکستان واپس پہنچ گئی ہے،سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں چار سالہ قید کاٹنے کے بعد حراست گاہ میں پڑی پاکستانی خاتون سمیرا رحمان اپنی چار سالہ بیٹی ثنا فاطمہ کے ساتھ وطن واپس پہنچ گئی ہے۔ ماں بیٹی کو آج مزید پڑھیں

اسلام آباد میں حکومت اور اپوزیشن کے جلسوں کے باعث ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد میں حکومت اور اپوزیشن کے جلسوں کے باعث ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ریڈزون میں داخلے اور باہر نکلنے کیلئے نادرا چوک، ایکسپریس چوک پر ٹریفک میں رکاوٹ کھڑی کردی گئیں ہیں۔ مزید پڑھیں

ستائیس مارچ کے جلسے کا جمِ غفیر ایوانوں کو ہلا دے گا،فواد چوہدری

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک بھر سے شہری اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، کل  جلسے میں اتنے لوگ ہوں گے کہ جمِ غفیر ایوانوں کو ہلادے گا اور عوام پاکستان کی آزادی مزید پڑھیں

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب کے مختلف حصوں میں شہری ڈھانچے اور توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لئے ڈرون اور میزائل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ترجمان وزارت مزید پڑھیں

تباہی سرکار مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام رہی ،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تباہی سرکار مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام رہی، رمضان المبارک کی آمد پر بنیادی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے ۔ سماجی رابطہ کی ویب مزید پڑھیں

مہنگائی مارچ نااہل ٹولے کے خلاف عدم اعتماد ثابت ہو گا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی مارچ نااہل ٹولے کے خلاف عدم اعتماد ثابت ہو گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ مزدوروں، کسانوں، طالب مزید پڑھیں

انتخابی مہم میں شرکت، وزیراعظم کو حکم امتناع نہ مل سکا،اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری حکم جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف وزیراعظم کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا۔اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق نے انتخابی مہم میں وزراء اور وزیراعظم کی شرکت پر پابندی کیخلاف عمران خان مزید پڑھیں

لڑکالڑکی تشددکیس، 44 صفحات پرمشتمل تفصیلی حکم نامہ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کے سیکٹرای الیون میں لڑکا لڑکی تشدد کیس کا 44 صفحات پرمشتمل تفصیلی حکم نامہ جاری کردیا گیا۔عدالتی حکم میں بتایا گیا کہ پراسیکیوشن 5 ملزمان پر جرم ثابت کرنے میں کامیاب رہا جبکہ 2 ملزمان مزید پڑھیں

جلسے،مارچ ،اسلام آباد میں کنٹینرزلگ گئے،سخت سکیورٹی انتظامات

اسلام باد(صباح نیوز) اسلام آباد میں جلسوں اور مارچ کے پیش نظر سکیورٹی بڑھادی گئی، کنیٹینرز بھی لگ گئے۔ حکومت اور اپوزیشن کے جلسوں اور مارچ کی سکیورٹی اور روٹس کے لئے اسلام آباد انتظامیہ اور وزارت داخلہ کی تیاریاں مزید پڑھیں