سرمایہ کاروں کا اعتماد معیشت کے استحکام میں مدد گار ثابت ہوتا ہے، چیئرمین سینیٹ

اسلا م آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کا اعتماد معیشت کے استحکام میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے برطانوی سرمایہ کاروں کے چار رکنی وفد کی ملاقات مزید پڑھیں

پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں،صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ صدر مملکت کی برطانوی تجارتی وفد سے ملاقات ہوئی جس دوران ان سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی منحرف ایم این اے احمد حسین ڈیہڑ کا وزیراعظم کو عدم اعتماد میں ووٹ دینے کا اعلان

اسلام آباد(صبا ح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے ملتان سے منتخب ہونے والے رکن اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ نے موقف میں تبدیلی لاتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں وزیراعظم عمران خان کا ساتھ دیں گے۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی احساس کفالت کی ادائیگیوں سے رقوم کی کٹوتی کرنے والے ایجنٹوں کو سخت وارننگ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ایک پریس بیان میں احساس کفالت کے مستحقین کی رقوم سے کٹوتیوں میں ملوث دھوکہ باز ایجنٹوں کے خلاف سخت کارروائیوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ ایجنٹوں کو مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ ہمارے روشن مستقبل کی کرن ہے ،نصر اللہ رند ھاوا

اسلام آباد(صباح نیوز )امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رندھاوا کی جانب سے اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے نو منتخب ناظم اعلیٰ اور دیگر عہدے داران کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا ، جس میں نو منتخب ناظم اعلیٰ مزید پڑھیں

عمران نیازی ملکی سیاست کی بڑی برائی ہے،حافظ حمداللہ

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ سپیکر کے تاخیری حربوں سے کپتان کی کرسی نہیں بچا سکتے ۔ عمران نیازی ملکی سیاست کی سب سے بڑی برائی ہے۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس ، پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(صباح نیوز) فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر کو ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس مزید پڑھیں

قوم اپوزیشن کے چہرے اور کرتوت جانتی ہے، شہباز گل

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ قوم اپوزیشن کے کرپشن زدہ چہرے اور کرتوت جانتی ہے، عمران خان کا مقابلہ کرنے سارے سیاسی بیمار اکٹھے ہیں۔ وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں

سپیکر نے عمران نیازی کے ساتھ مل کر سازش کی، آرٹیکل 6 کے مرتکب ہوئے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسد قیصر عمران نیازی کے اسٹوج ہیں، تحریک عدم اعتماد پر 14 دن کے اندر اجلاس بلانا قانونی اور آئینی مزید پڑھیں

اسمبلی میں کچھ نہیں ہونا، سب کچھ قذافی سٹیڈیم میں ہوگا، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ اسمبلی کے سیشن میں کچھ نہیں ہونا، سب کچھ قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ بابراعظم کو جیت مزید پڑھیں