آج ہم 62 ممالک کے 700 سے زیادہ مندوبین کے ساتھ یوم پاکستان منا رہے ہیں ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج ہم 62 ممالک کے 700 سے زیادہ مندوبین کے ساتھ یوم پاکستان منا رہے ہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے مزید پڑھیں

ملک میں قرآن وسنت کا نظام نافذ ہو گا تو معیشت بہتر اورملک خو شحال ہو گا۔میاں محمد اسلم

اسلام آباد (صباح نیوز ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ ملک میں قرآن وسنت کا نظام نافذ ہو گا تو  معیشت بہتر اورملک خو شحال ہو گا، ہر شخص مزید پڑھیں

آرمی چیف کی شوبز ستاروں سے ملاقات، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(صباح نیوز)یومِ پاکستان پریڈ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کے نامور ستاروں سے ملاقات بھی کی۔ پریڈ کے بعد آرمی چیف نے پریڈ میں شرکت کرنے والے شوبز ستاروں سے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں مزید پڑھیں

ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے نالائق حکومت کو رخصت کرنا ضروری ہے، مشترکہ اپوزیشن کا چارٹر جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)متحدہ اپوزیشن نے یوم پاکستان کے موقع پر قوت اخوت عوام چارٹر جاری کردیا، جس میں عہد کیا ہے کہ عدم اعتماد کامیاب بنا کر ایسا پاکستان بنائیں گے جہاں آئین کی حرمت مقدم ہو،تمام ادارے ایک مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اہم اجلاس 25 مارچ کو طلب کرلیا ہے۔  اسپیکر اسد قیصر کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس بروز جمعہ دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا جس کے لیے سیکریٹریٹ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے کے بجائے پی ٹی مزید پڑھیں

نواز شریف کالے دلوں میں کانٹے کی طرح کھٹکتے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کالے دلوں میں کانٹے کی طرح کھٹکتے ہیں،موسوی کا اعتراف در حقیقت احتساب کے نام پر الزامات کا کیچڑ اور گند اچھالنے والوں کے مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس، اسلام آباد اور راولپنڈی میں سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارلحکومت میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے لئے جڑواں شہروں میں سکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔ او آئی سی کے حوالے سے فول پروف سکیورٹی انتظامات سے ساتھ سرچ آپریشنز اور چیکنگ کا عمل مزید پڑھیں

پرامن، خوشحال اور منسلک افغانستان سب کے مفاد میں ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم نے کہا ہے کہ پرامن، مستحکم، خوشحال اور منسلک افغانستان سب کے مفاد میں ہے۔وزیراعظم عمران خان سے تاجکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعاون مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس: چینی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے، 23 مارچ کی پریڈ دیکھیں گے

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، شاہ محمود قریشی اور مزید پڑھیں