پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کی میزبانی ن لیگ کو دی ہے، غفور حیدری

اسلا م آباد(صباح نیوز)جمعیت علما اسلام کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کی میزبانی مسلم لیگ(ن) کو دی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ مزید پڑھیں

تیئس مارچ غلامی کی زنجیریں توڑنے اور قرار داد پاکستان منظور کرنے کا تاریخی دن ہے، ثمینہ احسان، نصرت ناہید

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی حلقہ خواتین صوبہ شمالی پنجاب کی ناظمہ ثمینہ احسان اور ناظمہ ضلع اسلام آباد نصرت ناہید نے کہا ہے کہ23 مارچ غلامی کی زنجیریں توڑنے اور قرار داد پاکستان منظور کرنے کا تاریخی دن ہے۔ افسوس مزید پڑھیں

عمران خان گیم ہار چکے،نوازشریف نے آپ کو گھر میں گھس کر مارا، مریم نواز

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ(ن )کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان گیم ہار چکے ہیں، پوری پارٹی ان کے ہاتھوں سے ریت کی طرح نکل گئی۔ نوازشریف نے باہر بیٹھ کر آپ کو گھر میں گھس مزید پڑھیں

ایون فیلڈ ریفرنس، نیب جس طرح چاہے اپیلوں میں دلائل دے سکتا ہے، عدالت

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں مریم نواز اورکیپٹن (ر) محمد صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پرسماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئیے کہ نیب جس طرح چاہے اپیلوں میں دلائل دے مزید پڑھیں

ہم سیاسی بات نہیں ،جدوجہد کرینگے، عدالت سے ہی توقع ہے، بلاول

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم سیاسی بات نہیں کریں گے، ہم سیاسی جدوجہد کریں گے، عدالت سے ہی توقع ہے، سیاسی فیصلے آئین و قانون کے تحت ہوتے ہیں۔ گزشتہ روزسپریم مزید پڑھیں

ایف سی ہیڈ کوارٹرز حکام کا اسلام آباد انتظامیہ کو مزید نفری دینے سے انکار

اسلام آباد(صباح نیوز)ایف سی ہیڈ کوارٹرز حکام نے اسلام آباد انتظامیہ کو مزید نفری دینے سے انکار کر دیا جبکہ او آئی سی اجلاس ، تحریکِ عدم اعتماد، حکومت اور اپوزیشن کے جلسوں کے پیشِ نظر دارالحکومت اسلام آباد کا مزید پڑھیں

شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری سمیت 200بلوچ طلبہ کے خلاف مقدمہ ختم

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت میں نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاج پر درج مقدمے کے اخراج کی درخواست میں اہم پیش رفت ہوگئی،اسلام آباد پولیس نے وفاقی وزیر کی بیٹی ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور بلوچ طلبہ کے خلاف مقدمہ مزید پڑھیں

دستور شکنی غداری اور بغاوت ہے، سزا کے لئے تیار رہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان اور اسپیکر قومی اسمبلی کو خلاف آئین اقدامات پر وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ14 دن میں اجلاس کا آئینی تقاضا پورا نہ کرکے عمران صاحب اور مزید پڑھیں

آرٹیکل تریسٹھ اے کے تحت ریفرینس سپریم کورٹ کو موقع دے رہا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 کے تحت ریفرینس سپریم کورٹ آف پاکستان کو یہ موقع دے رہا اے ہے کہ ملک میں جاری ہارس ٹریڈنگ، موقعہ پرستی اور کرپشن کے مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد نے سندھ ہاؤس پر حملے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

اسلام آباد(صباح نیوز) آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے سندھ ہاؤس پر حملے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی، جس میں کہا گیا ہے کہ سندھ ہاؤس پر 2 درجن سے زائد افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا، مزید پڑھیں